ETV Bharat / city

اننت ناگ: اقبال کالونی میں تین ہفتوں سے بجلی ندارد - اننت ناگ ای ٹی وی بھارت خبر

مرکز کے زیر انتظام خطہ جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کی اقبال کالونی میں ٹرانسفارمر خراب ہونے کے باعث گذشتہ تین ہفتوں سے بجلی نہ ہونے سے لوگ پریشان ہیں اور انتظامیہ سے بجلی بحال کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

بجلی ندارد
بجلی ندارد
author img

By

Published : Sep 18, 2021, 7:06 AM IST

مرکز کے زیر انتظام خطہ جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کی اقبال کالونی میں گذشتہ تین ہفتوں سے ٹرانسفارمر خراب ہے۔ کالونی کے لوگ بجلی نہ ہونے سے پریشان ہیں۔

مذکورہ کالونی کے لوگوں نے ٹرانسفارمر کی مرمت نہ کرنے پر محکمہ بجلی کے افسران اور عملہ کے خلاف احتجاج کیا۔

احتجاجیوں کا کہنا ہے کہ بجلی نہ ہونے کے سبب لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ۔

مزید پڑھیں:سرما آتے ہی برقی کے جلوے شاذو نادر

انہوں نے مزید کہا کہ حکام نے متعدد دفعہ بجلی بحال کرنے کی یقین دہانی کرائی، مگر آج تک وہ بجلی سے محروم ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.