ETV Bharat / city

پرچہ نامزدگی کی تحقیقات مکمل - nomination filed

آزاد امیدوار بشیر احمد ملک اور راشٹریہ جن کرانتی پارٹی کے امیدوار سفیر احمد ملک کے کاغذات نامزدگی رد کیے گئے۔

پرچہ نامزدگی کی تحقیقات مکمل
author img

By

Published : Apr 6, 2019, 10:14 AM IST

جموں کشمیر میں عام انتخابات کے پیش نظر پارلیمانی حلقہ اننت ناگ کے لیے امیدواروں کی جانب سے داخل کیے گئے پرچہ نامزدگی کی تحقیقات کی گئی۔

پرچہ نامزدگی کی تحقیقات مکمل

اننت ناگ ریٹرننگ آفیسر خالد جہانگیر نے پولیس، الیکشن آفیسر اور چیف ایجنٹس کی نگرانی میں کاغذات نامزدگی کی جانچ کی گئی۔

تحقیقات کے دوران 20 میں سے سترہ امیدواروں کے پرچہ نامزدگی کاغذات درست پائے گئے جسے منظور کرلیا گیا، جبکہ آزاد امیدوار بشیر احمد ملک اور راشٹریہ جن کرانتی پارٹی کے امیدوار سفیر احمد ملک کے کاغذات نامزدگی رد کیے گئے۔

وہیں غیر ریاستی آزاد امیدوارشمس خواجہ کے کاغذات کی جانچ کل تک کے لیے ملتوی کردی گئی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.