ETV Bharat / city

اننت ناگ تصادم: عسکریت پسند فرار

author img

By

Published : May 31, 2020, 6:10 AM IST

Updated : May 31, 2020, 4:55 PM IST

سکیورٹی فورسز کو اننت ناگ کے پوش کیری علاقہ میں دو سے تین عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے کے بعد آرمی، ایس او جی اور سی آر پی ایف نے علاقہ کو محاصرہ میں لے لیا تھا۔

encounter rages in south kashmir's bijbehara
اننت ناگ میں مسلح تصادم شروع

جموں و کشمیر کے جنوبی ضلع اننت ناگ کے بجبہاڑہ میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان مسلح تصادم شروع ہوا تھا لیکن عسکریت پسندوں کے فرار ہونے کے بعد ختم ہو گیا۔

اننت ناگ میں مسلح تصادم شروع

ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز کو اننت ناگ کے پوش کیری علاقہ میں دو سے تین عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع ملی جس کے بعد آرمی، ایس او جی اور سی آر پی ایف نے علاقہ کو گھیرے میں لے لیا تھا۔

محاصرے میں پھنسے عسکریت پسندوں نے سیکورٹی اہلکاروں پر فائرنگ شروع کر دی، جس کے بعد مسلح تصادم شروع ہو گیا تھا۔

اطلاعات کے مطابق اننت ناگ میں موبائل انٹرنیٹ سروس بند کر دی گئی تھی جو اب بحال کر دی گئی ہے۔

Last Updated : May 31, 2020, 4:55 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.