ETV Bharat / city

کووڈ بحران میں نجی اسپتالوں پر اہم ذمہ داری عائد ہوتی ہے: ڈی سی اننت ناگ - ضلع اننت ناگ کے ڈی سی

مٹینگ کے دوران ڈی سی نے کہا کہ نجی اسپتالوں کو کووڈ مثبت مریضوں کے علاج میں خاص طور پر ہنگامی حالات میں اہم کردار ادا کرنا چاہئے۔ انہوں نے نجی اسپتال کے مالکان پر زور دیا کہ وہ اپنے اسپتالوں میں آکسیجن کی سپلائی کو یقینی بنائیں۔

کووڈ بحران میں نجی اسپتالوں پر اہم ذمہ داری عائد ہوتی ہے

author img

By

Published : May 4, 2021, 10:41 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے ڈی سی دفتر میں آج ڈپٹی کمشنر اننت ناگ ڈاکٹر پیوش سنگلا نے ضلع کے نجی اسپتالوں اور نرسنگ ہوم مالکان سے ایک میٹنگ کی۔مٹینگ میں اسپتال مالکان، سی ایم او اننت ناگ، میڈیکل سیریڈنٹ، کے علاوہ دیگر افسران نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔

مٹینگ کے دوران ڈی سی نے کہا کہ نجی اسپتالوں کو کووڈ مثبت مریضوں کے علاج میں خاص طور پر ہنگامی حالات میں اہم کردار ادا کرنا چاہئے۔انہوں نے نجی اسپتال کے مالکان پر زور دیا کہ وہ اپنے اسپتالوں میں آکسیجن کی سپلائی کو یقینی بنائیں اور دیگر بنیادی سہولیات جیسے 10 اضافی بستروں کو بھی لگائیں جن کو ضرورت کے وقت استعمال کیا جاسکے گا۔

کووڈ بحران میں نجی اسپتالوں پر اہم ذمہ داری عائد ہوتی ہے
ڈاکٹر سنگلا نے محکمہ صحت کے افسران کو ہدایت کی کہ وہ موجودہ سہولیات کے حوالے سے نجی اسپتالوں کا ڈیٹا بیس تیار کریں تاکہ مریضوں کو دستیاب سہولیات کے مطابق اسپتال میں داخلہ دلایا جاسکے۔اس موقع پر ڈی سی اننت ناگ نے زچگہ بچہ ہسپتال اننت ناگ کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کو ایک ایمبولینس بھی دی۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.