ETV Bharat / city

اننت ناگ: درخت سے نیچے گرکرایک شخص کی موت

ضلع اننت ناگ کے دیالگام میں بدھ کی صبح ایک 31 سالہ شہری ایک درخت کی شاخ تراشی کررہا تھا اسی دوران وہ اپنا توازن کھو بیٹھا اوردرحت سے نیچے گر گیا جس کے سبب اس کی موت ہوگئی۔

ایک شخص کی موت
ایک شخص کی موت
author img

By

Published : Oct 7, 2021, 5:30 AM IST

جنوبی ضلع اننت ناگ کے دیالگام علاقہ میں بدھ کی صبح ایک 31 سالہ شہری کی درخت سے گرکر موت ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق ضلع اننت ناگ کے دیالگام میں بدھ کی صبح ایک 31 سالہ شہری ایک درخت کی شاخ تراشی کر رہا تھا۔اسی دوران وہ اپنا توازن کھو بیٹھا اوردرحت سے نیچے گر گیا جس کے سبب اس کی موت ہوگئی۔

جس کی شناخت برینٹی گاؤں کے رہنے والے شوکت احمد شیخ ولد عبدالرشید شیخ کے طور پر ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں:

اننت ناگ: فوج کی جانب سے یوتھ فیسٹیول کا اہتمام

اگرچہ اسے فوری طور پر نیم مردہ حالت میں جی ایم سی اننت ناگ منتقل کیا گیا تاہم تب تک بہت دیر ہوچکی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.