ETV Bharat / city

اننت ناگ: ذہنی طور پر معذور ایک غیر مقامی شخص کی لاش برآمد

author img

By

Published : Oct 22, 2021, 10:43 PM IST

اننت ناگ کے جنگلات منڈی علاقے سے ذہنی طور پر معذور ایک غیر مقامی شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق غیر مقامی شخص کی موت میں عسکریت پسندوں کا کوئی ہاتھ نہیں۔

ذہنی طور پر معذور ایک غیر مقامی شخص کی لاش برآمد

جنوبی ضلع اننت ناگ کے جنگلات منڈی علاقے سے جمعہ کے روز ذہنی طور پر معذور ایک غیر مقامی شخص کی لاش برآمد کی گئی۔ جموں و کشمیر پولیس نے کہا کہ اس موت میں عسکریت پسندوں کا کوئی ہاتھ نہیں'۔

مزید پڑھیں: کشمیر: موٹر سائیکل ضبط کرنے کا سلسلہ کئی روز سے جاری

پولیس ذرائع کے مطابق لاش کے سر پر زخموں کے نشان تھے، جس کے بعد پولیس نے لاش کو اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔ اس سلسلے میں اننت ناگ پولیس نے کیس درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے۔ مقامی لوگوں کے مطابق مذکورہ شخص ذہنی طور معذور تھا، کئی سالوں سے علاقے میں پھرتا دکھائی دیتا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.