گورنر نے انڈین ائیر فورس کی جانب سے ریاست میں پیشہ وارانہ طریقہ پر فرائض انجام دینے کی سراہنا کی اور ریاست کے دور دراز علاقوں میں رہنے والے لوگوں کو ائیر فورس کی جانب سے فراہم کی جانے والی مدد کی بھی تعریف کی۔
جموں وکشمیر: ایئر وائس مارشل سنہا کی گورنر سے ملاقات - pankaj mohan sinha
ائیر افسر کمانڈنگ جموں وکشمیر ائیر وائس مارشل پنکج موہن سنہا نے آج راج بھون میں گورنر ستیہ پال ملک کے ساتھ ملاقات کر کے ریاست میں انڈین ائیر فورس کی ذمہ داریوں سے متعلق انہیں آگاہ کیا۔
ایئر وائس مارشل سنہا کی گورنر سے ملاقات
گورنر نے انڈین ائیر فورس کی جانب سے ریاست میں پیشہ وارانہ طریقہ پر فرائض انجام دینے کی سراہنا کی اور ریاست کے دور دراز علاقوں میں رہنے والے لوگوں کو ائیر فورس کی جانب سے فراہم کی جانے والی مدد کی بھی تعریف کی۔
Intro:Body:Conclusion: