ETV Bharat / city

Account Assistant Examination: اکاؤنٹ اسسٹینٹ کے امتحانات کیلئے اننت ناگ میں 87 مراکز کا قیام

سروس سلیکشن بورڈ جموں و کشمیر کی جانب سے کل منعقد ہونے والے اکاؤنٹ اسسٹنٹ امتحانات کے لیے اننت ناگ کی انتظامیہ نے ضلع میں 87 امتحانی مراکز قائم کیے ہیں۔ ان امتحانی مراکز میں 18 ہزار سے زائد امیدوار امتحان دیں گے۔ Account Assistant Examination Arrangements

87 examination centers for account assistant examination in anantnag
اکاؤنٹ اسسٹنٹ کے امتحانات کے لیے 87 مراکز اننت ناگ میں قائم
author img

By

Published : Mar 5, 2022, 9:42 PM IST

اننت ناگ: وادی کے ساتھ ساتھ ضلع اننت ناگ میں بھی سروس سلیکشن بورڈ اکاؤنٹ اسسٹنٹ کے لیے امتحانات منعقد کروا رہا ہے Account Assistant Examination Arrangements۔ امتحانات کو آسان طریقے سے منعقد کرنے کے لیے ضلع اننت ناگ میں تمام تر انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔

اکاؤنٹ اسسٹنٹ کے امتحانات کے لیے 87 مراکز اننت ناگ میں قائم

اس سلسلے میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اننت ناگ غلام حسن شیخ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہ ضلع میں 87 امتحانات کے مراکز قائم کیے گئے ہیں،جہاں 18 ہزار سے زائد امیدوار امتحاں دیں گئے۔

یہ بھی پڑھیں:SSRB Exam Arrangements: ایس ایس آر بی امتحان، امیدوار خصوصی پرواز کے ذریعہ بانڈی پورہ پہنچے

انہوں نے مزید کہا کہ امتحانات کے دوران ویڈیو گرافی کے علاوہ سکیورٹی کے پختہ انتظامات کیے گئے ہیں۔انہوں نے امیدوار سے اپیل کی کہ وہ موبائل فون یا کسی بھی قسم کا الیکٹرانک شئے اپنے ساتھ نہ رکھے۔

اے ڈی سی نے امیدوار کے لیے ضلع میں ٹرانسپورٹ کے معقول انتظامات کے احکمات صادر کیے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.