ETV Bharat / city

پنجاب حکومت کی نئی پہل

پنجاب کے ضلع ڈیفنس سروسز ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے 1962 اور 1965 کی جنگ کے دوران مستقل طور پرمعذور ہوئے فوجیوں، بیواؤں یا والدین یا بچوں اور 1971 کی جنگ کے دوران شہید فوجیوں کی بیواؤں کو زمین دلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

وزیر اعلی امرندر سنگھ
وزیر اعلی امرندر سنگھ
author img

By

Published : Aug 27, 2020, 9:05 PM IST

ڈسٹرکٹ ڈیفنس سروسز ویلفیئر افسر کرنل دلویندر سنگھ (ریٹائرڈ) نے کہا کہ سنہ 1962 اور 1965 کی جنگوں کے دوران مستقل معذور فوجیوں، بیوہ یا والدین یا بچے اور 1971 کی جنگ کے دوراشہید فوجیوں کی بیوائیں جنہوں نے عدم معلومات کی وجہ سے 28 جنوری 1976 تک درخواست نہیں دی تھی، وہ 31 اگست 2020 تک زمین لینے کے لئے درخواست دے سکتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب: سنیل جاکھڑ کا سونیا گاندھی سے مطالبہ

انہوں نے کہا کہ ان افراد کے نام دفتر کی فہرستوں اور مشترکہ تحقیقاتی رپورٹ میں درج نہیں ہیں، لیکن ان کی قربانی کو مدنظر رکھتے ہوئے محکمہ نے معاملہ حکومت زیر غور لانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.