ETV Bharat / city

بستی: گینگسٹر ایکٹ کے تحت تین چور حراست میں - بستی امبیڈکر نگر

ریاست اترپردیش میں ضلع بستی کے کلواری علاقے میں پولیس نے تین گاڑی چوروں کو گینگسٹر ایکٹ کے تحت حراست میں لیا ہے۔

Three thieves detained under the Gangster Act in basti up
بستی: گینگسٹر ایکٹ کے تحت تین چور حراست میں
author img

By

Published : Mar 9, 2020, 5:06 PM IST

پولیس ذرائع نے بتایا کہ کلواری تھانے کی پولیس نے انُج دوبے عرف گُلی، گورو پانڈے اور راج موہن مشرا کو گینگسٹر ایکٹ کے تحت حراست میں لیا ہے۔

تینوں گروہ بناکر گاڑیاں چوری کرتے تھے اور نمبر پلیٹ بدل کر فرضی نمبر ڈال کر چوری کی گاڑیاں فروخت کرتے تھے۔

یہ گروہ بستی امبیڈکر نگر، سنت کبیر نگر اور سدھارتھ نگر اضلاع سمیت پڑوسی اضلاع میں سرگرم تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.