ETV Bharat / city

Anil Vij Blames Congress: ہریانہ کے وزیر داخلہ نے کانگریس کو تنقید کا نشانہ بنایا

author img

By

Published : Mar 24, 2022, 9:56 PM IST

ہریانہ کے وزیر داخلہ انیل وج نے کہا کہ کشمیر سے پنڈتوں کی ہجرت، سکھ فسادات اور بھارت کی تقسیم کے لئے کانگریس پارٹی ذمہ دار ہے Anil Vij Blames Congress۔

ہریانہ: ہریانہ کے وزیر داخلہ انیل وج نے کانگریس پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ کشمیری پنڈتوں کی ہجرت، 1984 میں دہلی میں ہوئے سکھ فسادات اور بھارت کی تقسیم کی ذمہ دار کانگریس ہے۔ کشمیر فائلس کے ردعمل میں انیل وج نے کانگریس کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ مظلوم کشمیری پنڈت اپنے ہی ملک میں مہاجر کی زندگی بسر کرنے پر مجبور ہیں ان سب کے ذمہ دار کانگریس ہے Anil Vij on Congress۔

ویڈیو دیکھیے۔

انہوں نے کہا کہ 1984 میں دہلی میں ہوئے سکھوں کے قتل عام اور بھارت کو مذہب کی بنیاد پر تقسیم کرنا کانگریس کی سازش تھی۔ ملک کے جس بھی ریاست میں دہشت گردی تنظیمیں ہیں وہ سب کانگریس کی تشکیل دی ہوئی تنظمیں ہیں۔

Anil Vij blames ‘Congress doctrine’ responsible for Kashmiri Pandits exodus, India’s partition
انل وج کا ٹویٹ۔۔۔۔۔

مزید پڑھیں:

ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ نیتا جی سبھاس چندر بوس اور لال بہادر شاستری جی کی موت آج تک پر اسرار ہے اور ایسے بہت سے معاملات ہیں جو کانگریس کے دور میں پیش آئے اور پر اسرار ہیں جس کے لیے کانگریس ذمہ دار ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.