پون کلیان نے آندھراپردیش کے تروپتی میں کہا کہ ہندو سیاست داں ہی مذہب کی سیاست کرتے ہیں اوربین مذہبی جھگڑوں کو بھی ہندوں رہنماؤں نے ہی فروغ دیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ دوسرے مذہب کے لوگ اس طرح کے کام نہیں کرتے۔ انھوں نے مزید کہا کہ وہ بچپن سے سیکولرزم کا لفظ سنتے آئے ہیں اورسیکولرزم کو ہندووں نے ہی مشکل میں ڈالا ہے۔
جنا سینا کے صدرنے اس بات کا اعتراف کیا کہ ان کے اس بیان سے لوگ برہم ہوں گے، لیکن وہ حق بات کرنے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ ان کے اس بیان کے بعد تنقد کا سلسلہ شروع ہوگیا ہےاور شدید برہمی کا اظہار کیا جارہا ہے۔
'ہندو سیاست دانوں نے مذہبی جھگڑوں کو فروغ دیا' - pawan kalyan thrilling hindu remarks
تلگو فلموں کے مشہور اداکار اور جناسینا پارٹی کے صدر پون کلیان نے ہندو رہنماؤں کے خلاف سنسنی خیز ریمارکس کیے۔
!['ہندو سیاست دانوں نے مذہبی جھگڑوں کو فروغ دیا' 'ہندو سیاست دانوں نے مذہبی جھگڑوں کو فروغ دیا'](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-5250910-thumbnail-3x2-pawan.jpg?imwidth=3840)
پون کلیان نے آندھراپردیش کے تروپتی میں کہا کہ ہندو سیاست داں ہی مذہب کی سیاست کرتے ہیں اوربین مذہبی جھگڑوں کو بھی ہندوں رہنماؤں نے ہی فروغ دیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ دوسرے مذہب کے لوگ اس طرح کے کام نہیں کرتے۔ انھوں نے مزید کہا کہ وہ بچپن سے سیکولرزم کا لفظ سنتے آئے ہیں اورسیکولرزم کو ہندووں نے ہی مشکل میں ڈالا ہے۔
جنا سینا کے صدرنے اس بات کا اعتراف کیا کہ ان کے اس بیان سے لوگ برہم ہوں گے، لیکن وہ حق بات کرنے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ ان کے اس بیان کے بعد تنقد کا سلسلہ شروع ہوگیا ہےاور شدید برہمی کا اظہار کیا جارہا ہے۔
TAGGED:
pawan kalyan remarks