ETV Bharat / city

آندھراپردیش: ریت کے تعلق سے نئی پالیسی

آندھراپردیش میں پانچ ستمبر سے نئی ریت پالیسی پرعمل کیا جائے گا، اس سلسلے میں وزیراعلی جگن موہن ریڈی نے منگل کے روز امراوتی میں ضلع کلکٹرز کے ساتھ ویڈیو کانفرنس کی۔

اگلے مہینےسےنئی ریت پالیسی
author img

By

Published : Aug 27, 2019, 10:02 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 12:50 PM IST

اس موقع پر وزیر اعلی نے کہا کہ ریت کی سپلائی میں اضافہ کرنے کی ضرورت ہے،انھوں نے ریت کی سپلائی میں اضافہ کے اقدامات کرنے کی ہدایت دی۔
انھوں نے کہا کہ سپلائی میں اضافہ سے ہی قیمتوں میں کمی ہوگی،انھوں نے عہدیداران کو ہدایت دی کہ ریت کو منتقل کرنے کے عمل میں کسی قسم کی دشواری نہیں ہونی چاہئے۔
انھوں نے متعلقہ افسران کو ہدایت دی کہ نئی ریت پالیسی جو عمل میں لائی جائیگی ،اس کی قیمت مارکٹ کی قیمت سے کم ہونی چاہئے۔

Intro:Body:

WORLD BADMINTION CHAMPIONSHIP WINNER PV SINDHU MET PM MODI IN HIS RESIDENCE

Conclusion:
Last Updated : Sep 28, 2019, 12:50 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.