آندھراپردیش کے ضلع مشرقی گوداوری کی ایک کمپنی میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔
ضلع کے رامچندراپورم گاوں میں واقع اس تیل کی کمپنی میں بدھ کی صبح کی اولین ساعتوں میں اچانک آگ لگ گئی۔اس واقعہ میں کسی جانی نقصان یا کسی کے جھلسنے کی کوئی اطلاع نہیں ہے البتہ بڑے پیمانہ پر مالی نقصان کی اطلاع ملی ہے۔
آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔اطلاع ملتے ہی ڈسٹرکٹ فائر آفیسر اور فائر بریگیڈ کے دوسرے اہلکار وہاں پہنچے جنہوں نے آگ پر قابو پایا۔
مشرقی گوداوری میں آتشزدگی - مشرقی گوداوری کی ایک کمپنی میں آگ لگنے کا واقعہ
آندھراپردیش کے ضلع مشرقی گوداوری کی ایک کمپنی میں آگ لگ گئی۔
مشرقی گوداوری میں آتشزدگی
آندھراپردیش کے ضلع مشرقی گوداوری کی ایک کمپنی میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔
ضلع کے رامچندراپورم گاوں میں واقع اس تیل کی کمپنی میں بدھ کی صبح کی اولین ساعتوں میں اچانک آگ لگ گئی۔اس واقعہ میں کسی جانی نقصان یا کسی کے جھلسنے کی کوئی اطلاع نہیں ہے البتہ بڑے پیمانہ پر مالی نقصان کی اطلاع ملی ہے۔
آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔اطلاع ملتے ہی ڈسٹرکٹ فائر آفیسر اور فائر بریگیڈ کے دوسرے اہلکار وہاں پہنچے جنہوں نے آگ پر قابو پایا۔
Intro:Body:Conclusion: