ETV Bharat / city

رکن اسمبلی کی کار پرحملہ، دس افراد زیر حراست - جگن موہن ریڈی

ریاست کے تین دارالحکومتوں کی تجویز کے خلاف آندھرا پردیش کے دارالحکومت امراوتی کے کسان احتجاج کر رہے ہیں۔ اس احتجاج کے موقع پر گذشتہ روز حکمران جماعت وائی ایس آر کانگریس پارٹی کے رکن اسمبلی کرشنا ریڈی کی کار پر کیے گئے حملہ کے واقعہ کے سلسلہ میں پولیس نے دس افراد کو حراست میں لے لیا۔

رکن اسمبلی کی کار پرحملہ
رکن اسمبلی کی کار پرحملہ
author img

By

Published : Jan 8, 2020, 12:58 PM IST

پولیس نے امراوتی کے منگل گری منڈل سے دس افراد کو حراست میں لیا اور ان سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔اسی دوران وزیراعلی وائی ایس جگن موہن ریڈی سے آج صبح ڈی جی پی گوتم سوانگ نے ملاقات کی اور گزشتہ روز پیش آئے اس واقعہ کی تفصیلات سے ان کو واقف کروایا۔ وزیراعلی نے ریاست میں لا اینڈ آرڈر کی صورتحال پر بھی ڈی جی پی سے تفصیلات حاصل کیں۔

Intro:Body:

Newsw

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.