ETV Bharat / city

Gautam Reddy is No More: آندھرا پردیش کے وزیر گوتم ریڈی نہیں رہے

آندھراپردیش کے وزیر صنعت ایم گوتم ریڈی کی طبیعت خراب ہونے کے بعد فوری طور پر انہیں حیدرآباد کے جوبلی ہلز واقع ہسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے مردہ قرار دیا۔ وہ نیلور ضلع کے آتماکور حلقہ سے اسمبلی حلقہ سے منتخب ہوئے تھے Andhra Pradesh IT Minister Goutham Reddy dies of heart attack in Hyderabad ۔

Gautam Reddy is no more
Gautam Reddy is no more
author img

By

Published : Feb 21, 2022, 12:31 PM IST

حیدرآباد: آندھراپردیش کے وزیر صنعتیں ایم گوتم ریڈی دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے۔ وہ سینہ میں درد کی وجہ سے گھر میں گرپڑے جس کے بعد ان کے ارکان خاندان ان کو فوری طورپر شہر حیدرآباد کے جوبلی ہلز میں واقع اسپتال لے گئے جہاں ڈاکٹرس نے ان کو مردہ قراردیا Andhra Pradesh Minister Mekapati Goutham Reddy Dies Of Heart Attack۔

گوتم ریڈی، نیلور ضلع کے آتماکور حلقہ سے اسمبلی حلقہ سے منتخب ہوئے تھے اور وہ جگن کابینہ میں وزیر کے طورپر خدمات انجام دے رہے تھے۔

گوتم ریڈی نے گذشتہ ہفتہ دبئی کا دورہ کیا تھا جہاں انہوں نے دبئی ایکسپو میں شرکت کی تھی اور حیدرآباد واپس ہوگئے تھے۔ ان کی عمر48 برس تھی۔ وہ 2014 اور پھر 2019میں ہوئے انتخابات میں حلقہ نیلور سے منتخب ہوئے تھے۔

مزید پڑھیں:

گذشتہ ماہ کی 22تاریخ کو وہ کورونا سے متاثر ہوئے تھے۔ ان میں اس مرض کی ہلکی علامات تھیں تاہم بعد ازاں وہ روبہ صحت ہوگئے تھے۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.