ETV Bharat / city

آندھرا پردیش: انیس دنوں سے کسان مسلسل دھرنے پر - مسلسل کسان دھرنے پر

دارالحکومت کے مختلف دیہاتوں میں مندادم، ایرابالیم، نیروکونڈا، تلورو میں زنجیری بھوک ہڑتال کی جارہی ہے جو کہ تقریبا 19دن سے جاری ہے۔

ap farmers protesting regular nineteen days
آندھرا پردیش: انیس دنوں سے کسان مسلسل دھرنے پر
author img

By

Published : Jan 5, 2020, 1:11 PM IST

ریاست آندھرا پردیش کے دارالحکومت کے طور پر امراوتی کو برقرار رکھنے کے مطالبے پر کسانوں کا احتجاج جاری ہے۔

دارالحکومت کی تبدیلی کے مسئلہ پر احتجاج مہادھرنا بھی کیاجارہا ہے۔

دارالحکومت کے مختلف دیہاتوں میں مندادم، ایرابالیم، نیروکونڈا، تلورو میں زنجیری بھوک ہڑتال کی جارہی ہے جو کہ تقریبا 19دن سے جاری ہے۔

تلورو میں کسانوں کی جانب سے منعقدہ مہادھرنا میں کسانوں کے ساتھ ساتھ زرعی مزدور سمیت خواتین نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور دارالحکومت کے طورپر امراوتی کو ہی برقرار رکھنے کے مطالبہ پر زور دیتے ہوئے اپنے مطالبہ کی حمایت میں نعرے بازی کی۔

مزید پڑھیں: بھیونڈی: سڑک حادثے میں نوجوان ہلاک

کسانوں نے زور دیتے ہوئے کہاکہ امراوتی سے متعلق جھوٹی تشہیر روکی جائے۔امراوتی تحفظ سمتیی کے ارکان کی بڑی تعداد نے ریلی نکالی۔

مندادم میں بھوک ہڑتال میں شامل ایک کسان اچانک گر نے اور ڈاکٹرز کے ذریعے سلائن چڑھائے کے باوجود اپنی بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہے۔

Intro:Body:

faridfarid

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.