ETV Bharat / city

دسہرہ کے لیے اے پی ایس آرٹی سی کی خصوصی بسیں - آرٹی سی کے منیجنگ ڈائرکٹر

خصوصی بسوں کے لئے پیشگی طورپر ریزرویشن کی سہولت فراہم کی جائے گی۔

دسہرہ کے لیے اے پی ایس آرٹی سی کی خصوصی بسیں
author img

By

Published : Oct 6, 2019, 3:25 PM IST

دسہرہ فیسٹیول کے پیش نظر مسافرین کے ہجوم کو دیکھتے ہوئے اے پی ایس آرٹی سی کی جانب سے خصوصی بسیں چلائی جائیں گی۔

آرٹی سی کے منیجنگ ڈائرکٹر کرشنا بابو نے کہاکہ' یہ خصوصی بسیں حیدرآباد، بنگالورو اور چینئی سے اے پی کے مختلف مقامات کے لئے چلائی جائیں گی'۔

انہوں نے مزید کہاکہ یہ بسیں معمول کی بسوں سے زائد ہوں گی۔ حیدرآباد سے 110،بنگالورو سے 30،چینئی سے 10بسیں اے پی کے لئے چلائی جائیں گی۔

مزید پرھیں: دسہرہ اور بتکماں تہوارکے موقع پر خصوصی بسز

انہوں نے کہاکہ ان خصوصی بسوں کے لئے پیشگی طورپر ریزرویشن کی سہولت فراہم کی جائے گی۔

انہوں نے نشاندہی کی کہ عوام کی زائد تعداد پر بسوں کی تعداد میں بھی اضافہ کیاجائے گا۔

Intro:Body:

article id

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.