ETV Bharat / city

عبدالکلام پرتیبھا پرسکار، کا نام تبدیل - حکومت آندھراپردیش نے عبدالکلام ایوارڈ کے نام کو بدل دیا

حکومت آندھراپردیش نے ہونہار طلبا کو دیے جانے والے انعام عبدالکلام  پرتیبھا پرسکار کے نام کو تبدیل کرتے ہوئے اسے وائی ایس آر، کانام دیا ہے۔

عبدالکلام پرتیبھا پرسکار، کا نام تبدیل
author img

By

Published : Nov 5, 2019, 10:01 AM IST

اس سلسلہ میں محکمہ تعلیم چیف سیکریٹری بی راج شیکھر نے احکام جاری کیے ہیں، یہ انعام اُن طلبا کو دیا جاتا ہے جو دسویں جماعت میں اچھا مظاہرہ کرتے ہیں، مگر اس برس سے صرف سرکاری اسکولز میں پڑھنے طلبا کو یہ انعام دیا جائے گا۔
گزشتہ برس تک یہ ایوارڈ خانگی اسکولز میں پڑھنے والے طلبا میں بھی دیا جاتا تھا۔
اس ضمن میں بتایا گیا کہ ملک کے پہلے وزیر تعلیم مولانا ابولکلام آزاد کی یوم پیدائش 11 نومبر کے موقع پر تقاریب کا اہتمام کیا جائے گا اور طلبا میں انعامات تقسیم کیے جائیں گے۔
واضح رہےکہ عبدالکلام پرتیبھا پرسکار، سابق صدر جمہوریہ ہند اے پی جے عبدالکلام کے نام پر موسوم تھا۔ جسے وائی ایس آر میں تبدیل کیا گیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.