ETV Bharat / city

پریاگ راج: ایک ہی کنبے کے چار افراد کا قتل - چار افراد کا بہیمانہ قتل

پریاگ راج کے ہولاگڑھ علاقے میں نامعلوم لوگوں نے جمعرات دیر رات دھار دار ہتھیار سے حملہ کرکے ایک ہی کنبے کے چار افراد کا بہیمانہ قتل کردیا۔

Four members of the same family were killed in Prayag Raj
پریاگ راج: ایک ہی کنبے کے چار افراد کا قتل
author img

By

Published : Jul 3, 2020, 3:59 PM IST

اترپردیش کے ضلع پریاگ راج کے ہولا گڑھ علاقے میں جمعہ کو سنسنی خیز واردات میں ایک ہی کنبے کے چار اراکین کا بہیمانہ قتل کردیا گیا۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ شکل کا پورا گاؤں باشندہ وملیش پانڈے(40)بیٹی سومو(22)شیبو(19)اور بیٹا پرنس(18)کی نامعلوم لوگوں نے جمعرات دیر رات دھار دار ہتھیار سے حملہ کر کے قتل کردیا۔

بیٹی رچنا کو نازک حالت میں ایس آر این اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ موقع پر پولیس کے سینئر افسر سمیت کئی تھانوں کی پولیس،اسپر ڈاگ،فارنسک ٹیم موقع پر پہنچی ہے۔

مزید پڑھیں: کلکٹریٹ میں ڈسٹرکٹ پلاننگ آفیسر کو خراج تحسین

انہوں نے بتایا کہ قتل کی وجوہات کا پتہ نہیں چل سکا ہے۔ پولیس مقامی افراد سے معلومات یکجا کررہی ہے کہ وملیش کا گاؤں میں کس سے تنازع تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.