ETV Bharat / city

Young Inmate Commits Suicide in Aligarh Jail: علیگڑھ جیل میں نوجوان قیدی نے خودکشی کرلی

ضلع علی گڑھ جیل کے نوجوان قیدیYoung inmate commits suicide in Aligarh Jail مونو کمار نے گٹر میں چھلانگ لگاکر کی خودکشی کی۔ اقدام خودکشی سی سی ٹی وی میں قید ہوگئی۔

author img

By

Published : Dec 22, 2021, 1:57 PM IST

علیگڑھ جیل میں نوجوان قیدی نے خودکشی کرلی

ضلع علی گڑھ ڈسٹرکٹ جیل میں ضلع ہاتھرس کے رہائشی نوجوان قیدیYoung inmate commits suicide in Aligarh Jail نے گٹر میں چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی۔ واقعے کے بعد جیل انتظامیہ میں ہلچل مچ گئی جب کہ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آئی سی سی ٹی وی فوٹیج میں صاف دیکھا جارہا ہے کہ گزشتہ روز صبح تقریباً دس بجے نوجوان نے گٹر میں چھلانگ لگائی۔

Young inmate commits suicide in Aligarh Jail:علیگڑھ جیل میں نوجوان قیدی نے خودکشی کرلی
جیل سپرنٹنڈنٹ وپن مشرا نے بتایا ضلع ہاتھرس کا رہائشی مونو کمار ولد ویشنوں کمار 13 نومبر کو اجتماعی قتل کے معاملے میں جیل لایا گیا تھا جس کی منگل کو پیشی تھی صبح دس بجے کے قریب نوجوان کو سماعت کے لیے جانے کا اعلان کیا گیا لیکن نوجوان باہر نہیں آیا۔

جیل انتظامیہ نے اس کی تلاش شروع کی لیکن وہ کہیں نہیں ملا جیل انتظامیہ کی جانب سے جیل کے سی سی ٹی وی کیمرے چیک کئے گئے تو وہ نوجوان گٹر میں چھلانگ لگاتے ہوتے دیکھا گیا جس سے واضح ہوتا ہے کہ نوجوان نے گٹر کے ٹینک میں چھلانگ لگا کر خودکشی کی ہے۔ اور اس کی لاش کو برآمد کرلیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.