ETV Bharat / city

اجتماعی آبروریزی کے خلاف احتجاج - علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلباء نے خاتون ڈاکٹر

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلباء نے خاتون ڈاکٹر کی اجتماعی آروریزی اور قتل کے خلاف احتجاجی پیدل مارچ نکالا۔

protest-march-against-rape-in-amu
اجتماعی آبروریزی کے خلاف احتجاج
author img

By

Published : Dec 5, 2019, 2:37 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع علی گڑھ میں واقع معروف علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبا نے مولانا آزاد لائبریری کینٹین سے باب سید تک احتجاجی پیدل مارچ نکالا اور باب سید پر پہنچ کر خاتون کی روح کی امن کے لیے موم بتی بھی روشن کی۔

اجتماعی آبروریزی کے خلاف احتجاج

احتجاجی مارچ کے دوران اپنے غصے کا اظہار کرتے ہوئے "خاتون ہم شرمندہ ہیں تیرے قاتل زندہ ہے" جیسے نعرے بھی لگائے اور خاتون کے ملزموں کو پھانسی دینے کا مطالبہ کیا گیا۔

ریاست اترپردیش کے ضلع علی گڑھ میں واقع معروف علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبا نے مولانا آزاد لائبریری کینٹین سے باب سید تک احتجاجی پیدل مارچ نکالا اور باب سید پر پہنچ کر خاتون کی روح کی امن کے لیے موم بتی بھی روشن کی۔

اجتماعی آبروریزی کے خلاف احتجاج

احتجاجی مارچ کے دوران اپنے غصے کا اظہار کرتے ہوئے "خاتون ہم شرمندہ ہیں تیرے قاتل زندہ ہے" جیسے نعرے بھی لگائے اور خاتون کے ملزموں کو پھانسی دینے کا مطالبہ کیا گیا۔


On Wed, 4 Dec 2019, 7:16 pm Suhail� Ahmad, <suhail.ahmad@etvbharat.com> wrote:
UP_ALI_01_PROTEST_MARCH_AGAINS_RAPE_7206466


ریاست تلنگانہ کے ضلع حیدرآباد میں کچھ روز قبل خاتون کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کے بعد خاتون کو بے دردی سے قتل کے خلاف ضلع علی گڑھ میں احتجاج۔

ریاست اتر پردیش میں واقع معروف علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبہ نے مولانا آزاد لائبریری کینٹین سے باب سید تک احتجاجی پیدل مارچ نکالا اور باب سید پر پہنچ کر خاتون کی روح کی امن کے لئے موم بتی بھی روشن کی اور اپنے غصے کا اظہار کرتے ہوئے نعرے لگائے "خاتون ہم شرمندہ ہیں تیرے قاتل زندہ ہے" اور خاتون کے ملزموں کو پھانسی دینے کا مطالبہ کیا۔

دوسری جانب راشٹوادی پارٹی کے زیر اہتمام
خاتون کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کے خلاف علی گڑھ ضلع مجسٹریٹ دفتر پر پروٹیسٹ مارچ نکل کر صدر جمہوریہ کے نام ایک میمورنڈم دیاں ضلع مجسٹریٹ کو۔

حیدرآباد کے حادثے کے بعد ملک کی خاتون اپنے آپ کو محفوظ نہیں سمجھ رہی، خاتون کی حفاظت کے لیے اہم انتظامات اور عصمت دری کرنے والوں کو پھانسی کی سزا کا مطالبہ میمورنڈم میں کیا گیا۔ 

علی گڑھ کے دونوں ہی احتجاج میں خاصی تعداد میں میں خاتون بھی شامل رہیں جن کا موجودہ سرکار سے مطالبہ تھا کہ وہ عظمت دری کے خلاف سخت سے سخت قانون بنائیں اور عصمت دری کرنے والوں کو پھانسی کی سزا سنائی جلد سے جلد۔ 

ڈاکٹرششی شرما کا کہنا ہے ویسے تو ملک کے وزیراعظم اچھا کام کر رہے ہیں لیکن خاتون کی حفاظت سے متعلق کوئی بھی کام نہیں ہوا جس کی وجہ سے ملک میں آج خاتون اپنے آپ کو محفوظ نہیں سمجھ رہی۔ حکومت کو کو عظمت دری کرنے والوں کو پھانسی کی سزا سنا نہیں چاہیے۔

ہرشیتہ نے بھی حکومت سے مطالبہ کیا کہ جتنے بھی ملک میں عظمت دری کرنے والے لوگ ہیں انہیں پھانسی کی سزا دی جائیں اور اگر کوئی بھی کسی بھی خاتون سے چھیڑخانی کرتا ہے تو اس کو جلد سے جلد حراست میں لے کر ایکشن لیا جائے۔

۱۔ بائٹ۔۔۔۔ڈاکٹر ششی شرما۔
۲۔ بائٹ۔۔۔۔۔۔ ہرشیتہ طالبہ (پہچان ہری ٹی شرٹ)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.