ETV Bharat / city

علیگڑھ میں سی اے اے کے خلاف خواتین کا احتجاج جاری

author img

By

Published : Jan 31, 2020, 1:06 AM IST

Updated : Feb 28, 2020, 2:50 PM IST

سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف خواتین کے احتجاج میں جہاں شاہین باغ کا نام سرفہرست ہے وہیں علیگڑھ کی خواتین نے بھی شاہین باغ کی طرز پر احتجاج شروع کر دیا ہے۔

protest-against-caa-like-shaheen-bagh-in-aligarh
علیگڑھ میں سی اے اے کے خلاف خواتین کا احتجاج جاری

ریاست اترپردیس کے ضلع علی گڑھ کے علاقے شاہ جمال میں شاہین باغ کی طرز پر علیگڑھ کی خواتین نے بھی سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف احتجاجی مظاہرہ شروع کردیا ہے۔

علیگڑھ میں سی اے اے کے خلاف خواتین کا احتجاج جاری

گزشتہ روز سے عید گاہ کے سامنے شاہ جمال اور اطراف کے علاقوں کی خواتین کافی تعداد میں احتجاجی مظاہرہ کر رہی ہیں۔ پرامن طریقے سے احتجاج کر رہی خواتین کا پولیس کی کارروائی پر سنگین الزام ہے کہ انہوں نے خواتین پر احتجاج ختم کرنے کا دباؤ بنایا۔

احتجاج کر رہی خواتین کا کہنا ہے کہ جب تک حکومت سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کو واپس نہیں لیتی ہم لوگ بھی اسی طرح اپنا احتجاجی مظاہرہ کرتے رہیں گے۔

احتجاج میں شامل ایک خاتون نے کہا ہم نے گزشتہ روز سے ہی یہاں پر احتجاج کر رہے ہیں، علی گڑھ پولیس ہمارے اوپر دباؤ بناتی ہے ہم کو یہاں سے ہٹانے کی کوشش کرتی ہے پہلے بھی یونیورسٹی کی ایک لڑکی کو حراست میں لے لیا تھا اور ہم سے کہا گیا کہ یہ احتجاج ختم کروگے تبھی ہم چھوڑیں گے۔

Intro:ریاست اتر پردیس کے ضلع علی گڑھ کے علاقے شاہ جمال میں عیدگاہ کے سامنے شاہین باغ کے طرز پر علیگڑھ کی خواتین کا سی اے اے، این آئی سی اور این پی آر کے خلاف احتجاجی مظاہرہ بڑی تعداد میں خواتین سڑک پر بیٹھی۔

Body:کل سے عید گاہ کے سامنے شاہ جمال اور آس پاس کی علاقوں کی خواتین بڑی تعداد احتجاجی مظاہرہ کر رہی ہیں۔ احتجاج میں شامل خواتین کا پولیس پر الزام ہے کہ انہوں نے ہم پر دباؤ بناتے ہوئے ہمارے ساتھ ڈھکا مکی کرتے ہوئے ہم سے احتجاج ختم کرنے کے لیے کہا جس میں دو لڑکیاں بھی زخمی ہوئیں۔

خواتین کل رات سڑک پر ہی کھلے آسمان کے نیچے رات گزاری۔

خواتین کا کہنا ہے کہ جب تک حکومت سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کو واپس نہیں لیتی ہم لوگ اسی طرح احتجاجی مظاہرہ کرتے رہیں گے۔

احتجاج میں شامل ایک خاتون نے کہا ہم کل سے ہی یہاں پر احتجاج کر رہے ہیں عیدگاہ کہ سامنے۔ علی گڑھ پولیس ہمارے اوپر دباؤ بناتی ہے ہم کو یہاں سے ہٹانے کی کوشش کرتی ہے پہلے بھی یونیورسٹی کی ایک لڑکی کو حراست میں لے لیا تھا اور پھر ہم سے کہا یہ احتجاج ختم کرو تب چھوڑیں گے۔

ایک خاتون نہ بتایا کہ کل خواتین پولیس نے ہمارے اوپر حملہ کیا ہمارے ساتھ ڈھکا مکی کرتے کی اور ہمارے اوپر دباؤ بنایا جس میں کچھ لوگ زخمی بھی ہوئے اور وہ ملخان سنگھ اسپتال میں علاج کے لئے گئے تھے۔

Conclusion:علیگڑھ انتظامیہ کی جانب سے احتجاج اور خاتون پولیس کے بارے میں کوئی بھی کسی بھی طریقے کی بیان بازی کرنے سے بچتے نصر آئے۔

Suhail Ahmad
7206466
9760108621
Last Updated : Feb 28, 2020, 2:50 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.