ETV Bharat / city

Placement Training Program For Handicap Students:اے ایم یو میں معذور طلبہ کے لئے پلیسمینٹ ٹریننگ پروگرام - etv bharat urdu

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے جنرل ٹریننگ اینڈ پلیسمنٹ دفتر، سارتھک ایجوکیشن ٹرسٹ کے کے اشتراک سے غیر ٹیکنیکل انڈر گریجویٹ اور پی جی کورس کرنے والے معذور طلبہ کے لیے پلیسمینٹ ٹریننگ پروگرام کا انعقاد کیا جارہا ہے۔Placement Training Program For Students with disabilities

ے ایم یو میں معذور طلبہ کے لئے پلیسمینٹ ٹریننگ پروگرام
ے ایم یو میں معے ایم یو میں معذور طلبہ کے لئے پلیسمینٹ ٹریننگ پروگرامذور طلبہ کے لئے پلیسمینٹ ٹریننگ پروگرام
author img

By

Published : Mar 5, 2022, 10:48 PM IST

اے ایم یو کا ٹریننگ میں پلیسمینٹ دفتر کورونا وبا کے دوران سے ہی مستقل اے ایم یو طلبہ کی آن لائن مختلف ٹریننگ و پلیسمنٹ پروگرام کا اہتمام کر کے طلبہ کو قومی اور بین الاقوامی سطح کی کمپنیوں میں ملازمت فراہم کروا رہا ہے اسی کی کڑی میں اب یونیورسٹی میں انڈر گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ کورسز کرنے والے تمام معذور طلبہ کے لیے تین ماہ کی خاص پلیسمینٹ و ٹریننگ پروگرام کا انعقاد کر رہا ہے۔

اے ایم یو میں معذور طلبہ کے لئے پلیسمینٹ ٹریننگ پروگرام

ٹریننگ و پلیسمینٹ آفیسر جنرل سعد حمید نے بتایا کہ تربیتی پروگرام میں شامل ہونے والے طلباء کو پلیسمینٹ میں مدد بھی فراہم کی جائے گی اس کا مقصد طلباء کو مہمان نوازی، ای کامرس، آئی ٹی ای اورینٹل وغیرہ کے شعبوں میں ملازمت کے قابل بنانا ہے۔

سعد حمید نے مزید کہا کہ اس پروگرام میں معذور طلبہ کو پیشہ ورانہ مہارتوں کے فروغ اور پائیدار روزگار کے مواقع کی تربیت دی جائے گی۔ خواہشمند طلبہ 5 مارچ کی شام چار بجے تک ویب لنک https://t.Iy/YaND پر اپنا رجسٹریشن کر سکتے ہیں۔ اور اگر کسی طلبہ کو ویب لنک پر اپنا رجسٹریشن کرانے میں کسی بھی طرح کی پریشانی ہو رہی ہے تو وہ اے ایم یو کے ٹریننگ و پلیسمنٹ دفتر میں آکر رابطہ قائم کر سکتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.