ETV Bharat / city

علی گڑھ:گال بلیڈر امراض پر دو روزہ سمینار - aligarh organizing two day workshop on cme

علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کے شعبہ سرجری کے جانب سے آئندہ 21 ستمبر سے انڈین چیپٹر آف عالمی ہیپیٹو پینسر و بلری ایسوسی ایشن ( آئی ایچ پی بی اے) کے تعاون سے پتے کی پتھری اور گال بلیڈر سے متعلق امراض پر دو روزہ قومی سی ایم ای پر کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا۔

علی گڑھ:گال بلیڈر امراض پر دو روزہ سمینار
author img

By

Published : Sep 19, 2019, 1:53 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 4:53 AM IST

جے این ایم سی کے شعبہ سرجری کے زیر اہتمام پتے کی پتھری اور گال بلیڈر کے امراض پر دو روزہ کانفرنس منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

علی گڑھ:گال بلیڈر امراض پر دو روزہ سمینار

یہ کانفرنس کاؤنٹنگ میڈیکل ایجوکیشن(سی ایم ای) پر 21 ستمبر ہوگی۔

جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج ( جے این ایم سی) علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کے شعبہ سرجری کے جانب سے آئندہ 21 ستمبر سے انڈین چیپٹر آف عالمی ہیپیٹو پینسر و بلری ایسوسی ایشن ( آئی ایچ پی بی اے) کے تعاون سے پتے کی پتھری اور گال بلیڈر سے متعلق امراض پر دو روزہ قومی سی ایم ای پر کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا۔

سمینار میں ملک کے نامور معالجین پتے میں پتھری اور کینسر کے علاوہ وہ صفرا کی نالی پر گفتگو کریں گے اور جدید ترین علاج کے ساتھ ہی شمالی ہند میں اس کے پھیلاؤ کے اسباب پر غور وخوض کریں گے۔

شعبہ سرجری کے چیئرمین اور سی ایم ای کے آرگنائزنگ سیکریٹری پروفیسرایس امجد علی رضوی، آرگنائزنگ صدر پروفیسر محمد حبیب رضا، معاون آرگنائزنگ سیکرٹری پروفیسر عطیہ ذکا، جوائن آرگنائرنگ سکرٹری ڈاکٹر واصف ایم علی اور خازن ڈاکٹر ایم صادق اختر نے سی ایم ای کے بارے میں معلومات فراہم کیں۔

پروفیسر امجد علی رضوی نے بتایا کہ سی ایم ای میں شریک ہونے والے ڈاکٹروں کو سائنسی تجربہ فراہم کرانے اور جدید سرجیکل تکنیکوں سے روبرو کرانے کے لیے اس سمینار میں ملک کے پچیس نامور سرجنوں کو مدعو کیا گیا ہے۔

اس میں خاص طور سے گنگا رام اسپتال نئی دہلی کے ڈاکٹر سمیرن نندی اور ڈاکٹر کے ایم ای اینڈ سائنس اسپتال کے ڈاکٹر اویناش سوپے، پی جی آئی ایم ای آر چنڈی گڑھ کے پروفیسر ٹی ڈی یادو بھی شامل ہوں گے۔ انہوں نے بتایا کہ سی ایم ای میں تقریبا 350 معالجین شرکت کریں گے۔

سی ایم ای کی افتتاحی اجلاس 21 ستمبر کو شام 5:15 پر میڈیکل کالج کے آڈیٹوریم میں منعقد ہوگا جس میں وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور بطور مہمانِ خصوصی اور پرو وائس چانسلر پروفیسر اختر حسیب بطور مہمان اعزازی شریک ہونگے۔

Intro:جے این ایم سی کے شعبہ سرجری کے زیر اہتمام پتے کی پتھری اور گال بلیڈر کے امراض پر دو روزہ سی ایم آئی 21 ستمبر سے۔

Body:
جے این ایم سی کے شعبہ سرجری کے زیر اہتمام پتے کی پتھری اور گال بلیڈر کے امراض پر دو روزہ سی ایم آئی 21 ستمبر سے۔

جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج ( جے این ایم سی) علیگڑھ مسلم یونیورسٹی اے ایم یو کے سرجری شعبہ کے جانب سے آئندہ 21 ستمبر سے انڈین چیپٹر آف انٹرنیشنل ہیپیٹو پینسر و بلری
ایسوسی ایشن ( آئی ایچ پی بی اے) کے تعاون سے پتے کی پتھری اور گال بلیڈر کے متعلق امراض پر دو روزہ قومی سی ایم آئی کا انعقاد کیا جائے رہا ہےجس میں ملک کے نامور معالجین پتے میں پتھری اور کینسر کے علاوہ وہ صفرا کی نالی پر گفتگو کریں گے اور جدید ترین علاج کے ساتھ ہی شمالی ہند میں اس کے پھیلاؤ کے اسباب پر غور وخوض کریں گے۔

شعبہ سرجری کے چیئرمین اور سی ایم ای کے آرگنایزنگ سیکریٹری پروفیسرایس امجد علی رضوی، آرگنائزنگ صدر پروفیسر محمد حبیب رضا، معاون آرگنائزنگ سیکرٹری پروفیسر عطیہ ذکا، جوائن آرگنایزنگ سیکرٹری ڈاکٹر واصف ایم علی اور خازن ڈاکٹر ایم صادق اختر نے سی ایم ای کے بارے میں معلومات فراہم کیں۔

پروفیسر امجد علی رضوی نے بتایا کہ سی ایم ای میں شریک ہونے والے ڈاکٹروں کو سائنسی تجربہ فراہم کرانے اور جدید سرجیکل تکنیکوں سے روبرو کرانے کے لیے ملک کے پچیس نام نامور سرجنوں کو مدعو کیا گیا ہے۔ اس میں خاص طور سے گنگا رام اسپتال نئ دہلی کے ڈاکٹر سمیرن نندی اور ڈاکٹر کے ایم ای اینڈ سائنس اسپتال کے ڈاکٹر اویناش سوپے، پی جی آئی ایم ای آر چندیگڑھ کے پروفیسر ٹی ڈی یادو بھی شامل ہونگے۔ انہوں نے بتایا کہ سی ایم ای میں تقریبا 350 معالجین شرکت کریں گے۔

سی ایم ای کی افتتاحی اجلاس 21 ستمبر کو شام 5:15 پر میڈیکل کالج کے آڈیٹوریم میں منعقد ہوگا جس میں وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور بطور مہمانِ خصوصی اور
پرو وائس چانسلر پروفیسر اختر حسیب بطور مہمان اعذازی شریک ہونگے۔

۱۔ بائٹ۔۔۔۔۔ پروفیسر امجد رضوی۔۔۔۔ چیرمین شعبہ سرجری۔۔۔۔۔
سی ایم ای آرگنائزنگ سیکرٹری۔

Conclusion:
Last Updated : Oct 1, 2019, 4:53 AM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.