ETV Bharat / city

قرآن کو کیسے سمجھیں' موضوع پر دو روزہ قومی سیمینار کا افتتاحی اجلاس

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے خلیق احمد نظامی سنٹر فار قرآنک اسٹڈیز میں دو روزہ قومی سیمینار'قرآن کو کیسے سمجھیں، معیارات و مشورے' موضوع کی افتتاحی تقریب کی صدارت پروفیسر ظفرالاسلام اصلاحی نے کی۔

قرآن کو کیسے سمجھیں' موضوع پر دو روزہ قومی سیمینار کا افتتاحی اجلاس
قرآن کو کیسے سمجھیں' موضوع پر دو روزہ قومی سیمینار کا افتتاحی اجلاس
author img

By

Published : Mar 1, 2021, 3:35 PM IST

Updated : Mar 2, 2021, 12:12 PM IST

قرآن کریم کو اللہ تعالی نے سارے انسانوں کی ہدایت کے لئے نازل فرمایا ہے۔ اس میں ان کے دکھوں کو درماں ہے، سارے مسائل کا حل ہے، قرآن کی تلاوت کا بڑا اجر و ثواب ہے۔ اور اگر قرآن کو سمجھ کر پڑھا جائے تو اس کے برکات اور زیادہ ہیں۔

اے ایم یو کے خلیق احمد نظامی سنٹر میں دو روزہ آن لائن سمینار کی افتتاحی تقریب آج صبح گیارہ بجے ہوئی، افتتاحی تقریب کی صدارت پروفیسر ظفر الاسلام اصلاحی نے کی، جبکہ ڈاکٹر محمد سلیم پروگرام کے کوآرڈینیٹر ہیں۔

ویڈیو

پروگرام کوآرڈینیٹر محمد سلیم نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی گفتگو میں بتایا کہ' علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کے خلیق احمد نظامی سنٹر فار قرآنک اسٹڈیز کے زیر اہتمام دو روزہ قومی سیمینار جس کا موضوع 'قرآن کو کیسے سمجھیں معیارات و مشورے' کی
افتتاحی تقریب آج 11 بجے ہوئی۔ جس میں 26 مقالے موصول ہوئے ہیں جو قرآن فہمی کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالتے ہیں۔

محمد سلیم نے مزید بتایاکہ' اس افتتاحی تقریب کی صدارت سابق صدر اسلامیات اے ایم یو کے پروفیسر ظفر الاسلام اصلاحی نے کی جس میں یونیورسٹی کے پروفیسرز، اسسٹنٹ پروفیسرز، تدریسی و غیر تدریسی عملے نے بھی شرکت کی۔

پروفیسر ظفر الاسلام اصلاحی نے خصوصی گفتگو میں بتایا کہ' قرآن کریم اللہ تعالی نے سارے انسانوں کی ہدایت کے لئے نازل فرمایا ہے۔ اس میں ان کے دکھوں کا درماں ہے، سارے مسائل کا حل ہے، قرآن کی تلاوت کے بڑے اجر و ثواب ہیں۔

قرآن کو کیسے سمجھیں' موضوع پر دو روزہ قومی سیمینار کا افتتاحی اجلاس
قرآن کو کیسے سمجھیں' موضوع پر دو روزہ قومی سیمینار کا افتتاحی اجلاس

پروفیسر ظفر الاسلام اصلاحی نے مزید کہا کہ' اور اگر قرآن کو سمجھ کر پڑھا جائے تو اس کا برکات اور زیادہ ہیں۔ اللہ تعالی نے بار بار فرمایا ہے بندوں قرآن تمہارے لیے نصیحت کا مجموعہ ہے، ہدایت کا ذریعہ ہے تاکہ تم روزمرہ کی زندگی میں اس سے ہدایت حاصل کرو اللہ کی خوشنوری حاصل ہوجائے اور حقیقی کامیابی سے ہمکنار ہو جاؤ۔

مزید پڑھیں: دہلی تشدد معاملے میں عمر خالد سمیت تمام ملزمان کی پیشی آج

سمینار میں الگ الگ موضوعات پر پروفیسر یوسف امین، پروفیسر عبید اللہ فہد، پروفیسر ابوسفیان اصلاحی، ڈاکٹر ضیاء الدین ملک، ڈاکٹر ابرار احمد، ڈاکٹر ارشاد اقبال، ڈاکٹر حامد میاں مجتبی فاروق، پروفیسر محمد سلیم، پروفیسر ثناءاللہ، ڈاکٹر ریحان اختر، ڈاکٹر عابد اقبال عاصم، ڈاکٹر اشہر جمال ندوی، ڈاکٹر شائستہ پروین، تبسم محی الدین، انس فلاحی، پروفیسر توقیر عالم فلاحی، مولانا رفیق سلفی، رفیق احمد، ڈاکٹر ایم محبوب الرحمان، ڈاکٹر ندیم اشرف، ڈاکٹر مجید خان، ڈاکٹر نظیر مجید، ڈاکٹر ایوب اکرم، ڈاکٹر محمد عباس، ثانیہ خان اور دیگر افراد خطاب کریں گے۔

افتتاحی تقریب میں httm://meet.google.com/djn-euho-hek پر لاگ ان کرکے حصہ لیا جا سکتا ہے۔

Last Updated : Mar 2, 2021, 12:12 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.