گوتم بدھ کا بڑا بدمعاش انل دجانہ جیل میں قید تھا اور اکثر تاریخ پر عدالت آتا تھا ۔ اسی درمیان اس کی سیکورٹی کے حوالے سے خاتون پولیس کانسٹبل مامور تھی۔
اسی درمیان دونوں کے درمیان بات چیت شروع ہوئی اور آہستہ آہستہ عشق میں تبدیل ہو گئی۔دونوں ملنے کے لیے بےتاب رہتے تھے۔
دونوں نے موبائل نمبر کے تبادلہ کیئے اور جب راہل کی جیل سے رہائی ہوئی تو دونوں نے معاشرے اور محکمہ کو نظر انداز کر کےمندر میں جا کر شادی کر لی۔