ETV Bharat / city

کھاد کی کالا بازاری کرنے والے 17ڈیلروں کا لائسنس منسوخ - 17 fertilizer dealers cancelled news in urdu

اٹاوہ: اترپردیش کے ضلع اٹاوہ میں کھاد کی کالابازاری کے ضمن میں انتظامیہ نے سخت رخ اپناتے ہوئے 17ڈیلروں کے لائسنس منسوخ کردئیے ہیں۔

licenses of 17 fertilizer dealers cancelled in up etawah

author img

By

Published : Aug 29, 2020, 5:26 PM IST

ڈسٹرکٹ زرعی افسر ابھینندن سنگھ نے ہفتہ کو کھاد تقسیم میں گڑبڑی کرنے کے الزام میں 17ڈیلروں کے لائسنس منسوخ کر دئیے گئے ہیں۔ متعدد ڈیلر ابھی جانچ کے گھیرے میں ہیں۔

دوسری جانب اٹاوہ میں20 سوسائیٹیاں گزشتہ دو دہائی سے بند ہونے سے تقسیم میں دقت ہے۔ اس کے باوجود انتظام نے دیگر سہولیات کا انتظام کر کے کھاد تقسیم کرنے کے نظام بہتر کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔ ڈپٹی ڈائرکٹر زراعی توسیع ڈاکٹر اے کے سنگھ نے بتایا کہ ضلع میں ہدف کے مقابلے کھاد کا کافی ذخیرہ ہے۔ تقسیم نظام یومیہ صحیح کرائی جارہی ہے۔

مسلسل کئی ٹیمیں چھاپہ مار کارروائی کررہی ہے جس سے کافی حد کت بہتر ہورہی ہے۔ اسسٹنٹ رجسٹرار آف کوآپریٹیو سریش کمار نے بتایا کہ کسی سوسائٹی پر سکریٹری یا بھون نہیں ہونے اور کئی ڈیفالٹر ہونے سے ضلع کے بلاک علاقے چکر نگر میں پانچ، مہیوا میں پانچ،جسونت نگر میں تین،بڑھ پورا تین،بھرتھنا دو، تاکھا۔ سیفئی ایک ایک کل 20سو سائیٹیاں 20دہائیوں سے بند ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.