ETV Bharat / city

فیض کو نہ پڑھنے پر نقصان آپ کا: عرفان حبیب - فیض اور عرفان حبیب

جاوید اختر، منور رانا کے بعد اب عرفان حبیب نے بھی فیض کی نظم پر ہورہے تنازع پر اپنے رد عمل کا اظہار کیا ہے۔

Irfan Habib Reaction On IIT kanpur about faiz nazm
فیض کو نہیں پڑھنے پر نقصان آپ کا: عرفان حبیب
author img

By

Published : Jan 3, 2020, 12:15 PM IST

آئی آئی ٹی کانپور میں فیض کی نظم کو ہندو مخالف بتانے پر ایک کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جو یہ فیصلہ کرے گی کہ فیض کی نظم 'ہم دیکھیں گے' ہندو مخالف ہے یا نہیں۔

معروف بھارتی تاریخ داں عرفان حبیب نے طنزیہ لہجے میں کہا کہ 'آپ فیض کو نہ پڑھیں آپ کا ہی نقصان ہوگا'۔

فیض کو نہیں پڑھنے پر نقصان آپ کا: عرفان حبیب

انھوں نے کہا کہ فیض کی نظم میں 'اناالحق' مطلب تو 'میں خدا ہوں' ہے تو اس سے تو پاکستان کے مسلمانوں کو اعتراض نہیں ہوا۔ لیکن آپ کو اعتراض اس بات پر ہوا کہ 'کعبہ سے بت اٹھائے گئے' کیا کعبہ میں جو بت تھے وہ ہندو تھے؟ اس جملے سے ہندوازم کا کیا مطلب ہے؟ یہ سب بیکار کی باتیں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:فیض کی نظم پر اعتراض مضحکہ خیز: جاوید اختر

یہ بھی پڑھیں:سیاست ہر چیز کو فرقہ وارانہ رنگ میں رنگ رہی ہے: منور رانا

عرفان حبیب نے کہا کہ آئی آئی ٹی اگر اس نظم کو ہندو مخالف مانتی ہے تو وہ اپنی بیوقوفی اور جہالت کو ثابت کر رہی ہے۔

اس سے قبل منور رانا نے کہا ہے کہ ہم آئی آئی ٹی کو شاعری کا فیصلہ کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دے سکتے۔

وہیں جاوید اختر نے اس پورے معاملے کو مضحکہ خیز قرار دیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.