ETV Bharat / city

اے ایم یو میں 'فٹ انڈیا مومنٹ' کا براہ راست ٹیلی کاسٹ - علیگڑھ مسلم یونیورسٹی

وزیراعظم کی ہدایت اور وزارت برائے انسانی وسائل کی جانب سے 'فٹ انڈیا مومنٹ' لانچ کیا گیا جس کا مقصد ملک کے نوجوان نسل کو صحت مند رکھنا ہے۔

'فٹ انڈیا مومنٹ' کا براہ راست ٹیلی کاسٹ
author img

By

Published : Aug 29, 2019, 8:56 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 7:08 PM IST

ریاست اترپردیش کے علیگڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کی تاریخی کینیڈی آڈیٹوریم میں تقریبا ڈھائی ہزار طلبہ و طالبات نے وزیراعظم نریندر مودی کا "فٹ انڈیا مومنٹ" پروگرام کا براہ راست ٹیلی کاسٹ دیکھا۔

'فٹ انڈیا مومنٹ' کا براہ راست ٹیلی کاسٹ

اس پروگرام میں یونیورسٹی، اے بی کے یونین گرلس ہائی اسکول، اے بی کے یونین بوائز ہائی سکول، ایس ٹی ہائی اسکول، سٹی ہائی سکول، عبداللہ گرلس ہائی سکول، سٹی گرلس ہائی اسکول، احمدی بلائنڈ اسکول، سینئر سیکنڈری بوائز اور گرلز کے طلبہ و طالبات نے حصہ لیا۔

وزیراعظم کی ہدایت اور وزارت برائے انسانی وسائل کی جانب سے 'فٹ انڈیا مومنٹ' لانچ کیا گیا جس کا مقصد ملک کے نوجوان نسل کو صحت مند رکھنا ہے۔

اس پروگرام کی ٹیلی کاسٹ یونیورسٹی کے شعبہ فزیکل ہیلتھ ایجوکیشن کے زیر اہتمام کرایا گیا۔

شعبہ فزیکل ایجوکیشن کے اسسٹنٹ پروفیسر ارشد باری نے بتایا کہ حکومت کی جانب سے یہ ایک اچھی پہل ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے یونیورسٹی کے طلبہ وطالبات کو اس جانب متوجہ کروایا ہے کہ وہ اس پروگرام کو دیکھیں اور اس سے استعفادہ کریں۔

Intro:وزیر اعظم نریندر مودی "فٹ انڈیا موومنٹچ براہ راست ٹیلی کاسٹ۔

Body:علیگڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کی تاریخی کینیڈی آڈیٹوریم میں آج صبح دس بجے تقریبا ڈھائی ہزار اسکول کے طلبہ و طالبات نے ملک کے وزیراعظم نریندر مودی کا "فٹ انڈیا موومینٹ" پروگرام براہ راست ٹیلی کاسٹ دیکھا۔ کینیڈی اوڈیٹوریم کی اسکرین پر یہ پروگرام براہ راست چلا۔ جس میی یونیورسٹی کے اسکول، اے بی کے یونین گرلس ہائی اسکول، اے بی کے یونین بوائز ہائی سکول، ایس ٹی ہائی اسکول، سٹی ہائی سکول، عبداللہ گرلس ہائی سکول، سٹی گرلس ہائی اسکول، احمدی بلائنڈ اسکول، سینئر سیکنڈری بوائز اور گرلز کے طلباء و طالبات نے حصہ لیا۔

فٹ انڈیا مومنٹ ملک کے وزیراعظم کی ہدایت اور انسانی وسائل ترقی کی وزارت کی جانب سے لانچ کیا گیا جس کا مقصد ملک کی نوجوان نسل کو تندرست رکھنا ہے۔
فٹ انڈیا موومنٹ کے ذریعے ملک کی نوجوان نسل کو تندرست رکھنے کے طریقے اور فائدے بتا کر تندرست رکھنا ہے۔

یہ پروگرام یونیورسٹی کے شعبہ فزیکل ہیلتھ ایجوکیشن کے زیر اہتمام کرایا گیا۔

شعبہ فزیکل ایجوکیشن کے اسسٹنٹ پروفیسر ارشد باری نے بتایا کہ یہ ملک کی حکومت کی جانب سے ایک اچھی پہل ہے
ہم نے بھی یونیورسٹی طلبہ وطالبات کی حوصلہ افزائی کی کہ وہ اس پروگرام کو دیکھیں اور سمجھیں فیٹ انڈیا موومنٹ کے ذریعے ارشد باری باری نے یہ پیغام دیا کہ اگر ہم روزانہ تقریبا 10000 قدم چلیں گے تو ہم تندرست رہ سکتے ہیں۔
ارشد باری نے بتایا تقریبا تین ہزار طلبہ و طالبات نے اس میں حصہ لیا۔

بائٹ۔۔۔۔۔۔ارشاد باری۔۔۔۔۔۔ اسسٹنٹ پروفیسر۔۔۔۔ شعبہ فزیکل ہیلتھ ایجوکیشن اے ایم یو۔

Conclusion:
Last Updated : Sep 28, 2019, 7:08 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.