اے ایم یو جے این ایم سی مائکروبایولوجی شعبہ ڈاکٹر فاطمہ نے بتایا دونوں انعامی مقابلوں میں کوئی بھی شخص حصہ لے سکتا ہے۔
مضمون یا نظم طبع زاد ہو انگریزی، ہندی یا اردو تینوں میں میں سے کسی بھی زبان میں ہو اور ایک ہزار سے زیادہ الفاظ پر محیط نہ ہو۔
اسی طرح شارٹ ویڈیو زیادہ سے زیادہ ایک منٹ کا ہونا چاہئے۔ مقابلے میں حصہ لینے کے خواہشمند افراد اپنی درخواست آئندہ 30 اپریل 2020 تک بذریعہ ای میل hisialigarhchapter@gmail.com پر ارسال کریں۔ ساتھ میں اپنا نام، عمر، عہدہ، کورس اور ادارے کا نام ضرور لیں۔