ETV Bharat / city

گیارہویں کی طالبہ ایک دن کی کوتوال انچارج - ایک دن کی کوتوال

جونپور میں 'مشن شکتی مہم' کے تحت 11ویں کی طالبہ سشیل سرشہ گرگ کو ایک دن کے لیے جونپور تھانہ کوتوالی کا انچارج مقرر کیا گیا۔

سشیل سریشہ گرگ نے اپنے یک روزہ کام کی مدت میں عوام کی فریاد کو سنی اور اس کو حل کیا

author img

By

Published : Jan 29, 2021, 7:41 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع جونپور میں حکومت کے زیرِ انتظام 'مشن شکتی مہم' کے تحت ہریہر سنگھ پبلک سکول کی کلاس 11ویں کی طالبہ سشیل سریشہ گرگ کو ایک دن کے لیے شہر تھانہ کوتوالی کا انچارج مقرر کیا گیا۔

گیارہویں کی طالبہ ایک دن کی کوتوال انچارج

سشیل سرشہ گرگ نے اپنے یک روزہ کام کی مدت میں عوام کی فریاد کو سنی اور اس کو حل کیا۔

مشن شکتی مہم کے تحت ضلع جونپور میں بھی خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے مہم جاری ہے اسی ضمن میں ہریہر سنگھ پبلک اسکول کی درجہ 11ویں کی طالبہ سشیل سرشہ گرگ کو جونپور تھانہ کوتوالی کا انچارج مقرر کیا گیا۔

سشیل سرشہ گرگ کو ایک دن کے لیے جونپور تھانہ کوتوالی کا انچارج مقرر کیا گیا

طالبہ سشیل سرشہ گرگ کے ذریعہ پولیس کے طریقہ کار کے متعلق معلومات حاصل کی گئی اور کام کو انجام دیا گیا۔

تھانہ کوتوالی آنے والے شکایت دہندگان کی شکایت کو سنتے ہوئے اس نے نے اس کے تصفیے کے لیے متعلقہ افسران کو ہدایت دی۔ اس موقع پر انسپکٹر کوتوالی سنجیو مشرا کی طرف سے طالبہ کی مکمل مدد کی گئی۔

سشیل سریشہ گرگ نے اپنے یک روزہ کام کی مدت میں عوام کی فریاد کو سنی اور اس کو حل کیا
سشیل سریشہ گرگ نے اپنے یک روزہ کام کی مدت میں عوام کی فریاد کو سنی اور اس کو حل کیا

ایس پی سٹی ڈاکٹر سنجے کمار نے کہا کہ مشن شکتی مہم کے تحت خواتین کو بیدار کرنے کے لیے ریاستی حکومت کے ذریعہ 'مشن شکتی' مہم چلائی جارہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس کے تحت جونپور میں بھی طالبہ کو تھانہ کوتوالی کا انچارج بنایا گیا جس کا مقصد خواتین میں شعور پیدا کرنا تھا۔

انہوں نے کہا کہ یہ اس لیے بھی کیا گیا کہ خواتین پولیس کے طریقہ کار سے بھی واقف ہوں، کہ آیا پولیس کیسے کام کرتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.