ETV Bharat / city

رمضان المبارک میں اے ایم یو کے دفتری اوقات میں تبدیلی

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اور اس کے مراکز میں مختلف اکیڈمی اور غیر اکیڈمی دفاتر کے اوقات کار میں ہر سال کی طرح رواں برس بھی رمضان المبارک کے دوران تبدیلی کی گئی۔

رمضان المبارک میں اے ایم یو کے دفتری اوقات میں تبدیلی
رمضان المبارک میں اے ایم یو کے دفتری اوقات میں تبدیلی
author img

By

Published : Apr 13, 2021, 12:19 PM IST

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) میں تقریبا آٹھ ہزار تدریسی و غیر تدریسی عملہ تعینات ہیں، ہر سال کی طرح رواں برس بھی اے ایم یو انتظامیہ نے یونیورسٹی کے دفاتر کے اوقات میں تبدیلی لائی ہے، جس کی منظوری وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور نے دی۔

اے ایم یو جنرل سیکشن کے جوائنٹ رجسٹرار ایس ایم رضوان الرحمن کی جانب سے مشتہر کیے گئے نئے شیڈول کے مطابق اے ایم یو اور اس کے مراکز میں مختلف اکیڈمک دفاتر صبح 8 بجے سے دوپہر ڈھائی بجے تک کھلیں گے۔ جبکہ جمعہ کے روز دفتر کا وقت صبح 8 بجے سے دوپہر 12 بجے تک رہے گا۔ دفتری اوقات کے درمیان میں کوئی وقفہ نہیں ہوگا۔

رمضان المبارک میں اے ایم یو کے دفتری اوقات میں تبدیلی
رمضان المبارک میں اے ایم یو کے دفتری اوقات میں تبدیلی

اس سلسلے میں جاری اطلاع کے مطابق ہر روز سحر کے وقت ختم ہونے سے 20 منٹ قبل اور افطار کے وقت یونیورسٹی کا سائرن بجایا جائے گا۔

رمضان المبارک میں یونیورسٹی کے اندر کسی بھی اجلاس یا میٹنگ کے دوران کھانے پینے کی اشیاء دستیاب نہیں کرائی جائیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.