ETV Bharat / city

'بی جے پی کا نعرہ تو سب کا ساتھ، سب کا وکاس، سب کا وشواس، ہے' - یونیورسٹی کے صد سالہ جشن

علی گڑھ یونیورسٹی کے صد سالہ جشن کے موقع پر وزیر اعظم کے پروگرام کی اطلاع ملنے پر علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے کچھ طلبہ نے وزیر اعظم کے آن لائن خطاب کی مخالفت شروع کی ہے، جس کے پیش نظر کابینی وزیر سدھارتھ ناتھ سنگھ نے مرادآباد میں میڈیا سے کہا کہ' یہ سب فرقہ پرست لوگ ہیں 'بی جے پی کا نعرہ تو سب کا ساتھ سب کا وکاس سب کا وشواس ہے'۔

کابینی وزیر سدھارتھ ناتھ سنگھ
کابینی وزیر سدھارتھ ناتھ سنگھ
author img

By

Published : Dec 20, 2020, 3:26 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع علی گڑھ میں واقع ملک کا معروف ادارہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے صد سالہ جشن کے موقع پر وزیر اعظم نریندرمودی 22 دسمبر کو آن لائن خطاب کریں گے۔ صد سالہ جشن کے تعلق سے وزیر اعظم کے پروگرام کی اطلاع ملنے پر علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے کچھ طلبہ نے وزیر اعظم کے آن لائن خطاب کی مخالفت کی ہے۔

'بی جے پی کا نعرہ تو سب کا ساتھ سب کا وکاس سب کا وشواس ہے'

ان معاملات کے پیش نظر کابینی وزیر سدھارتھ ناتھ سنگھ نے مرادآباد میں میڈیا سے کہا کہ' یہ سب فرقہ پرست لوگ ہیں 'بی جے پی کا نعرہ تو سب کا ساتھ سب کا وکاس سب کا وشواس ہے'۔

انہوں نے کہا کہ' کانگریس دور حکومت میں کئی وزیر اعظم بنے۔ لیکن علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کا دورہ لال بہادر شاستری نے سنہ 1964 میں کیا اس کے بعد وہاں کوئی کیوں نہیں گیا ؟ اس کا جواب تو کانگریس والوں کو ہی دینا چاہیے۔

مزید پڑھیں: وزیراعظم کو مدعو کرنے کے فیصلے کا اے ایم یو برادری نے خیر مقدم کیا

زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کے احتجاج اور دھرنے کے سوال پر انہوں نے کہا کہ کسانوں سے ابھی بات چیت چل رہی ہے اس پر میں ابھی کچھ نہیں کہ سکتا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.