ETV Bharat / city

کانسٹیبل نے گولی مار کر کی خود کشی - کانسٹیبل نے ہیڈ کوارٹر میں خؤدکشی کی

خودکشی کی وجوہات کا فوری طور پر پتہ نہیں چل سکا۔ موقع سے کوئی سوسائڈ بھی برآمد نہیں ہوا۔

کانسٹیبل نے گولی مار کر کی خود کشی
author img

By

Published : Oct 8, 2019, 12:49 PM IST

ریاست اترپردیش کے دارلحکومت لکھنؤ میں واقع سروجنی نگر علاقے میں اے ٹی ایس ہیڈکوارٹر پر منگل کی صبح ایک کانسٹیبل نے سرکاری اسلحہ سے خود کو گولی مار کر خود کشی کر لی۔

پولیس ذرائع نے اس بات کی اطلاع دی۔بتایا گیا کہ ضلع گورکھپور کے گگاه علاقے کے رہنے والے کانسٹیبل برجیش کمار نے اے ٹی ایس ہیڈ کوارٹر کی بیرک میں صبح تقریباً چار بجے خود کو گولی مار لی، جس سے اس کی موت ہو گئی ۔
مذکورہ کانسٹبل 2006 میں پولیس میں بھرتی ہوا تھا۔ خودکشی کی وجوہات کا فوری طور پر پتہ نہیں چل سکا۔ موقع سے کوئی سوسائڈ نوٹ نہیں ملا۔ واقعہ کی اطلاع کے بعد محکمہ کے اعلی افسران موقع پر پہنچے اور اس کے ساتھیوں سے پوچھ گچھ کی۔ پولیس اس معاملے کی چھان بین کر رہی ہے۔

Intro:Body:

monday

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.