ETV Bharat / city

اے ایم یو کے پراکٹر مستعفی - شعبہ قانون کے پروفیسر محمد وسیم علی کو پراکٹر بنایا

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے پراکٹر پروفیسر عفیف اللہ کے استعفی کو وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور نے منظور کرتے ہوئے شعبہ قانون کے پروفیسر محمد وسیم علی کو پراکٹر بنایا۔

اے ایم یو پروکٹر نے استعفی دیا
اے ایم یو پروکٹر نے استعفی دیا
author img

By

Published : Feb 4, 2020, 5:40 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 4:10 AM IST

واضح رہے کہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے باب سید پر پچھلے پچاس دنوں سے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج چل رہا ہے۔ احتجاج میں بیٹھے طلبا و طالبات کا یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور، رجسٹرار عبدالحمید (آئی پی ایس)، ڈی ایس ڈبلیو مجاہد بیگ اور پراکٹر پروفیسر عفیف اللہ خان کے استعفی کا بھی مطالبہ کر رہے ہیں۔

اے ایم یو پروکٹر نے استعفی دیا

آج پروفیسر عفیف اللہ کے استعفی کے بعد احتجاج کر رہے طلبا و طالبات نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اس کو اپنی پہلی جیت بتایا۔ ان کا کہنا ہے ابھی وائس چانسلر، رجسٹرار اور ڈی ایس ڈبلیو کو بھی استعفی دینا ہوگا۔

شعبہ رابطہ عامہ کے ایسوسی ایٹ ممبر انچارج ڈاکٹر راحت ابرار نے بتایا کہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے وائلڈ لائف کے پروفیسر عفیف اللہ جو ابھی تک پراکٹر کی ذمہ داری نبھا رہے تھے، انہوں نے استعفی دے دیا ہے اور ان کے استعفی کو وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور نے منظور بھی کر لیا ہے۔ ان کی جگہ پر پروفیسر محمد وسیم علی کو جو قانون کے پروفیسر ہیں اور پہلے ڈپٹی پراکٹر بھی رہ چکے ہیں، پراپرٹی کے ممبر انچارج سے بھی وابستگی ہے، ان کو نیا پراکٹر بنایا ہے۔

اے ایم یو طلبہ یونین کے سابق صدر فیض الحسن نے بتایا کہ 'اے ایم یو کوآرڈینیشن کمیٹی کا پہلے دن سے مطالبہ تھا۔ ان کے مطالبات میں پراکٹر، رجسٹرار، وائس چانسلر اور ڈی ایس ڈبلو کے استعفی کی بات تھی۔ سی اے اے، این آر سی کا مدعا تھا۔ طلبہ پر جو غلط کیس چل رہے تھے ان کو ہٹانے کا مطالبہ تھا، جس میں آج پراکٹر نے استعفیٰ دیا تو یہ ایک طریقے سے ہماری جیت کی شروعات ہے۔ ابھی وائس چانسلر، رجسٹرار اور ڈی ایس ڈبلو کے استعفی تک دھرنا چلتا رہے گا'۔

Intro:علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے پراکٹر پروفیسر عفیف اللہ کے استعفی کو وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور نے منظور کرتے ہوئے شعبہ قانون کے پروفیسر محمد وسیم علی کو پراکٹر بنایا۔

Body:
واضح رہے کہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے باب سید پر پچھلے پچاس دنوں سے شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف احتجاج چل رہا ہے۔ احتجاج میں بیٹھے طلباوطالبات کا یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور، رجسٹرار عبدالحمید (آئی پی ایس)، ڈی ایس ڈبلیو مجاہد بیگ اور پراکٹر پروفیسر عفیف اللہ خان کے استعفی کا بھی مطالبہ کر رہے ہیں۔

آج پروفیسر عفیف اللہ کے استعفی کے بعد احتجاج کر رہے طلباوطالبات خو شی اظہار کرتے ہوئے اس کو اپنی پہلی جیت بتا رہے ہیں اور ان کا کہنا ہے ابھی وائس چانسلر، رجسٹرار اور ڈی ایس ڈبلو کو بھی استعفی دینا ہوگا۔

Conclusion:شعبہ رابطہ عامہ کے ایسوسی ایٹ ممبر انچارج ڈاکٹر راحت ابرار نے بتایا علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے وائلڈ لائٹ کے پروفیسر پروفیسر عفیف اللہ جو ابھی تک پراکٹر کی ذمہ داری نبھا رہے تھے انہوں نے استعفی دے دیا ہے اور اس کو وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور نے منظور کرلیا ہے۔ ان کی جگہ پر پروفیسر محمد وسیم علی صاحب کو جو ہمارے یہاں قانون کے پروفیسر ہیں اور پہلے ڈپٹی پراکٹر بھی رہ چکے ہیں، پراپرٹی کے ممبر انچارج سےبھی وابستگی ہے ان کو نیا
پروکٹر بنایا ہے۔

اے ایم یو طلبہ یونین کے سابق صدر فیض الحسن نے بتایا
اے ایم یو کوآرڈینیشن کمیٹی کا پہلے دن سے مطالبہ تھا پندرہ تاریخ کو جو ہوا 16تاریخ سے دھرنا چل رہا ہے۔ ان کے مطالبات میں پراکٹر، رجسٹرار، وائس چانسلر اور ڈی ایس ڈبلو کے استعفی کی بات تھی۔ سی اے اے، این آر سی کا مدہ تھا۔
جو غلط کیس چل رہے تھے طلبہ پر ہمارے اوپر ان کو ہٹانے کا مطالبہ تھا جس میں آج پراکٹر نے استعفیٰ دیا تو یہ ایک طریقے سے ہماری جیت ہے، شروعات ہے ابھی وائس چانسلر، رجسٹرار اور ڈی ایس ڈبلو کے استعفی کی بات چلتی رہے گی دھرنا چلتا رہے گا انشاءاللہ۔

۱۔ بائٹ۔۔۔۔۔۔۔ ڈاکٹر راحت ابرار۔۔۔۔۔ ایسوسی ایٹ ممبر انچارج۔۔۔۔شعبہ رابطہ عامہ۔۔۔ اے ایم یو۔۔۔

۲۔ بائٹ۔۔۔۔ فیض الحسن۔۔۔۔ سابق صدر۔۔۔۔طلبہ یونین۔۔۔۔ اے ایم یو۔

Suhail Ahmad
7206466
9760108621
Last Updated : Feb 29, 2020, 4:10 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.