ETV Bharat / city

اے ایم یو ڈاکٹروں نے چندے کے پیسوں سے خریدا پی پی ای - علی گڑھ میڈیکل کالج کے ڈاکٹروں نے خریدا پی پی ای

ریاست اتر پردیش کے علی گڑھ میں معروف تعلیمی درسگاہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج کے ریسیڈینٹ ڈاکٹرز ایسو سی ایشن کے ڈاکٹرز نے چندے کی رقم سے 50 پی پی ای خریدا ہے تاکہ کورونا وائرس کی جانچ اور مریضوں کا علاج کر سکیں۔

اے ایم یو ڈاکٹروں نے چندے کے پیسوں سے خریدا پی پی ای

author img

By

Published : Apr 10, 2020, 5:55 PM IST

حکومت اور انتظامیہ جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج میں ڈاکٹرز کو پی پی ای مہیا کرانے میں ناکام ہوگئی ہے، جس کے بعد ڈاکٹرز نے چندے کی رقم سے خود ہی 50 پی پی ای، 50 سینیٹائزر اور ماسک خریدے ہیں۔

اے ایم یو اور جے این ایم سی کے آر ڈی اے صدر ڈاکٹر محمد حمزہ ملک نے بتایا 'ہم نے چندے میں سے پی پی ای، ماسک اور سینیٹر کے لئے کچھ پیسہ اکٹھا کیا تھا جس سے یہ سبھی ضروریات کی چیزیں خریدی گئی ہیں۔

اے ایم یو ڈاکٹروں نے چندے کے پیسوں سے خریدا پی پی ای
اے ایم یو ڈاکٹروں نے چندے کے پیسوں سے خریدا پی پی ای

آر ڈی اے نے بتا یا کہ یہ فیصلہ لیا اس لیے لیا گیا ہے جب حالت بد سے بدتر ہو جائے گا، انتظامیہ پی پی ای مہیا کرانے میں ناکام ہوگی تو ہم اس کا استعمال اپنے ریزیڈنٹ کو دیکھ کر کریں گے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ فنڈ اکٹھا اس لیے کیا گیا ہے کی جے این ایم سی کے ذمہ داروں نے کہا کہ ہمارے پاس پیسوں کی کمی نہیں ہے ہم خریدنا چاہتے ہیں، لیکن جب ہم نے پی پی ای مہیا کرانے والے ڈیلر سے بات کی تو انہوں نے کہا کہ ہمیں نقد پیسہ چاہیے بنا اس کے ہم نہیں دے سکتے۔

اس وجہ سے آر ڈی اے چندے کے پیسوں سے یہ خریدنے کو مجبور ہیو گئی۔

انہوں نے کہا کہ 'میں جی این ایم سی انتظامیہ سے کہنا چاہوں گا آپ پی پی ای مہیا کرائیں بہانہ بازی کو نہ کریں۔

واضح رہے جے این ایم سی آر ڈی اے کے ڈاکٹرز گزشتہ کئی روز سے حکومت اور انتظامیہ سے پی پی ای کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.