ETV Bharat / city

NEP Advisory Committee: این ای پی ایڈوائزری کمیٹی کا قیام - up news

اے ایم یو کے رجسٹرار عبدالحمید (آئی پی ایس) نے کہا کہ این ای پی 2020 (Establishment of NEP Advisory Committee)کے نفاذ کے لئے این ای پی سیل طلبہ میں لچیلے پن کو فروغ دینے اور ان کی منتقلی آسان بنانے کے لئےقدم اٹھائے گئے ہیں۔

این ای پی
این ای پی
author img

By

Published : Nov 25, 2021, 10:27 PM IST

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی( اے ایم یو) کے وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور نے نیشنل ایجوکیشن پالیسی (این ای پی) (Establishment of NEP Advisory Committee)2020 کے نفاد کے لئے یونیورسٹی گرانٹ کمیشن کے احکام کے مطابق یونیورسٹی میں نیشنل ایجوکیشن پالیسی ایڈوائزری کمیٹی کا قیام کی منظوری دے دی ہے.

نیشنل ایجوکیشن پالیسی (این ای پی) ایڈوائزری کمیٹی کے چیئرمین وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور ہیں۔ جبکہ ایڈوائزری کمیٹی کے دیگر ممبران میں عبدالحمید (آئی پی ایس) رجسٹرار،مجیب اللہ زبیری (کنٹرولر، امتحانات)، پروفیسر ایس کے سنگھ (ریٹائرڈ پروفیسر شعبہ فزکس) پروفیسر وسیم احمد (کنوینر،اکیڈمک پروگرام کمیٹی)، پروفیسر نثاراحمدخان (ڈین، فیکلٹی آف سوشل سائنسز) پروفیسر نعیمہ خاتون (پرنسپل، ویمنس کالج) پروفیسر اسفر علی (ڈائریکٹر، ڈائریکٹریٹ آف اسکول ایجوکیشن) پروفیسر نفیس احمد انصاری (ڈائریکٹر، سینٹر فار ڈسٹینس اینڈ آن لائن ایجوکیشن)مرزا اسمر بیگ (شعبہ سیاسیات) پروفیسر محمد پرویز (شعبہ تعلیم)، پروفیسر نشاط فاطمہ(صدر، شعبہ لائبریری اینڈ انفارمیشن سائنس)،روفیسر عاصم ظفر اور ڈاکٹر سہیل مستجاب (این ای پی سیل کے کوآرڈینیٹر اور این ای پی ایڈوائزری کمیٹی کے کنوینر) شامل ہیں۔
مزید پڑھیں:World University Rankings: اے ایم یو کی لائف سائنس فیکلٹی ملک میں سرفہرست

یونیورسٹی کے رجسٹرار عبدالحمید (آئی پی ایس) نے کہا کہ این ای پی 2020 کے نفاذ کے لئے این ای پی سیل طلبہ میں لچیلے پن کو فروغ دینے اور ان کی منتقلی آسان بنانے کے لئے اکیڈمک بینک آف کریڈٹس کے ضوابط اعلی تعلیم پروگرامز میں متعدد داخلے اور اخراج سے متعلق رہنما خطوط، عام ڈگری پروگرام کے نصاب کے حصے کے طور پر اپرنٹس/ انٹرن شپ امبیڑ ڈگری پروگرام کے لئے رہنما اصول، پیشہ ورانہ تعلیم کو آسان بنانے اور روزگار کو بڑھانے کے لیے یونیورسٹی کے ڈیمنڈ یونیورسٹی سمجھے جانے والے اداروں کے ضوابط میں ترمیم، GER کو بڑھانے کے لیے OLD اور آن لائن تعلیم کے ضوابط، کریڈٹس کی حد کو 20 فیصد سے بڑھا کر 40 فیصد کرکے شناخت اور انضمام کے لئے سویم 2021 کے ذریعے آن لائن کورسز کے لئے کریڈٹ فریم ورک کے ضوابط، اعلی تعلیم کے بین الاقوامی کاری، غیر ملکی طلبہ کے لیے ون اسٹاپ رابطہ اور غیر ملکی نژادسابق طلبہ اور بیرون ملک رہنے والے ہندوستانیوں کے ساتھ منسلک ہونے کے لئے یونیورسٹی کی سطح پر بین الاقوامی امور کے لئے دفتر کے قیام کے لئے رہنما خطوط پر بھی کام کریگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.