ETV Bharat / city

اے ایم یو: انجینئرنگ فیکلٹی کے طلبا نے کلاس کا رخ کیا - اے ایم یو: انجینئرنگ فیکلٹی طلبا نے کلاس کا رخ کیا

اے ایم یو ڈاکٹر ذاکر حسین کالج آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے طلباء وطالبات نے  تقریبا بیس روز کے بعد کلاسز شروع کر دی ہے۔ اے ایم یو میں پچھلے چھیالیس دنوں سے مستقل چل رہے سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف احتجاج اور وائس چانسلر رجسٹرار کے استیفی کے مطالبہ کی وجہ سے یونیورسٹی میں تقریبا 20 دنوں سے تعلیمی سرگرمیاں متاثر ہو رہیں تھی جس کے بعد آج انجینرنگ فیکلٹی کے طلباء نے کلاسز جانے کی شروعات کر دی ہے۔

amu_engineering_students_attened_classes
اے ایم یو: انجینئرنگ فیکلٹی طلبا نے کلاس کا رخ کیا
author img

By

Published : Jan 30, 2020, 11:34 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 2:29 PM IST

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور نے انجینرنگ فیکلٹی کے طلباء کے مطالبات کو منظور کر لیا ہے، جس کے بعد انجینرنگ فیکلٹی کے طلباء نے کلاسز شروع کر دی ہے۔

اے ایم یو: انجینئرنگ فیکلٹی طلبا نے کلاس کا رخ کیا

اے ایم یو ڈاکٹر ذاکر حسین کالج آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے طلباء وطالبات نے تقریبا بیس روز کے بعد کلاسز شروع کر دی ہے۔ اے ایم یو میں پچھلے چھیالیس دنوں سے مستقل چل رہے سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف احتجاج اور وائس چانسلر رجسٹرار کے استعفی کے مطالبہ کی وجہ سے یونیورسٹی میں تقریبا 20 دنوں سے تعلیمی سرگرمیاں متاثر ہو رہیں تھی جس کے بعد آج انجینرنگ فیکلٹی کے طلباء نے کلاسز جانے کی شروعات کر دی ہے۔

واضح رہے کہ 15 دسمبر کے تشدد کا ذمہ دار وائس چانسلر اوررجسٹرار کو بتاتے ہوئے طلباء ان کے استعفی کا بھی مطالبہ کر رہے تھے جس کی وجہ سے طلبا کلاسز اور امتحانات کا بائیکاٹ کر رہے تھے۔

مزید پڑھیں: جامعہ فائرنگ معاملے پرسختی سے کاروائی کی جائے: امیت شاہ

ڈاکٹر ذاکر حسین کالج آف انجینئرنگ فیکلٹی اینڈ ٹیکنالوجی کے پرنسپل پروفیسر سفیان بیگ نے بتایا کہ' ہمارے پاس بچے آئے تھے ہم نے ان سے بات کی بچوں کو ہم نے تیار کیا کچھ انہوں نے اپنی مانگ رکھی جو ہم نے وائس چانسلر صاحب کے پاس لے کر گئے، سات لوگوں کی جو کمیٹی ہے فیکلٹی آف انجینئرنگ کے اساتذہ کی بچوں سے بات کرنے کے لئے وہ کمیٹی گئی اور وائس چانسلر صاحب نے ان ساری باتوں کو مان لیا اور اور بچے کلاس میں آگئے۔

پروفیسر سفیان بیگ نے بتایا تقریبا 80 سے 90 فیصد بچوں نے کلاس کی ہیں اور انجینئرنگ کالج میں ساری چیزیں نارمل ہو گئی ہے۔ امتحانات بعد میں کرائے جا ئیں گے ابھی کلاسز چل رہی ہے۔

بچوں نے اپنے مانگ کے طور پر یہ باتیں وائس جانسلر سے کہیں کہ' بچوں سے ایف آئی آر ہٹائی جائے، کوئی بچّے حراست میں نہ لیے جائیں اور آئندہ کوئی پولیس ایکشن نہ ہوں یہ سب باتیں بچوں کی وائس چانسلر صاحب نے مان لی ہیں۔

Intro:علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور نے انجینرنگ فیکلٹی کے طلباء کے مطالبات کو منظور کیا جس کے بعد انجینرنگ فیکلٹی کے طلباء نے آج سے کلاسز کرنا شروع کر دی۔

Body:اے ایم یو ڈاکٹر ذاکر حسین کالج آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے طلباء وطالبات میں آج تقریبا بیس روز کے بعد کلاسز کی۔ اے ایم یو میں پچھلے چھیالیس دنوں سے مستقل چل رہے سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف احتجاج اور وائس چانسلر رجسٹرار کے استیفی کے مطالبہ کی وجہ سے یونیورسٹی میں تقریبا 20 دنوں سے تعلیمی سرگرمیاں متاثر ہو رہیں تھی جس کے بعد آج انجینرنگ فیکلٹی کے طلباء نے کلاسز کی۔

واضح رہے کہ 15 دسمبر کے تشدد کا ذمہ دار وائس چانسلر اور
رجسٹرار کو بتاتے ہوئے طلباء ان کے استعفی کا بھی مطالبہ کر رہے تھے جس کی وجہ سے طلبہ کلاسز اور امتحانات کا بائیکاٹ کر رہے تھے۔

Conclusion:ڈاکٹر ذاکر حسین کالج آف انجینئرنگ فیکلٹی اینڈ ٹیکنالوجی کے پرنسپل پروفیسر سفیان بیگ نے بتایا آج ہمارے پاس بچے آئے تھے ہم نے ان سے بات کی بچوں کو ہم نے تیار کیا کچھ انہوں نے اپنی مانگ رکھی جو ہم نے وائس چانسلر صاحب کے پاس لے کر گئے، سات لوگوں کی جو کمیٹی ہے فیکلٹی آف انجینئرنگ کے اساتذہ کی بچوں سے بات کرنے کے لئے وہ کمیٹی گئی اور وائس چانسلر صاحب نے ان ساری باتوں کو مان لیا اور اور بچے کلاس میں آگئے۔

پروفیسر سفیان بیگ نے بتایا تقریبا 80 سے 90 فیصد بچوں نے کلاس کی ہیں اور انجینئرنگ کالج میں ساری چیزیں نارمل ہو گئی ہے۔ امتحانات ابھی بعد میں کرلیں گے ابھی کلاس چل رہی ہے۔

بچوں کی ایف آئی آر وغیرہ ہٹائی جائے، کوئی بچّے حراست میں نہ لیا جائے اور آئندہ کوئی پولیس ایکشن نہ ہوں یہ سب باتیں بچوں کی وائس چانسلر صاحب نے مان لی ہیں۔

۱۔بائٹ۔۔۔۔۔۔ پروفیسر سفیان بیگ۔۔۔۔۔۔ پرنسپل۔۔۔ اکٹر ذاکر حسین کالج آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی۔۔۔۔ اے ایم یو۔

Suhail Ahmad
7206466
9760108621
Last Updated : Feb 28, 2020, 2:29 PM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.