ETV Bharat / city

علی گڑھ: ڈاکٹر اور مریض کورونا سے متاثر - مریض کورونا سے متاثر

ریاست اترپردیس کے ضلع علی گڑھ میں واقع جواہر لال نہرو میڈیکل کالج (جے این ایم سی) کے ایک ڈاکٹر اور ایک مریص کورونا وائرس سے متاثر پائے گیے ہے۔

علی گڑھ: ڈاکٹر اور مریض کورونا سے متاثر
علی گڑھ: ڈاکٹر اور مریض کورونا سے متاثر
author img

By

Published : Apr 25, 2020, 3:45 PM IST

اب تک علی گڑھ میں کورونا وائرس کے 11 مثبت کیسز سامنے آئے ہیں جن میں دو صحتیاب اور ایک کی موت ہوچکی ہے۔

علی گڑھ: ڈاکٹر اور مریض کورونا سے متاثر
علی گڑھ: ڈاکٹر اور مریض کورونا سے متاثر

اے ایم یو کا جے این ایم سی جو مغربی اترپردیش میں کورونا وائرس مریضوں کی جانچ اور ان کے علاج کے لیے فرنٹ لائن اسپتالوں میں سے ایک ہے جس میں کورونا وائرس کے نمونوں کی کل 3859 جانچ ہو چکی ہیں جس میں سے 97 کو مثبت پایا گیا۔

جے این ایم سی میں گزشتہ روز کل 76 جانچ کئے گئے جس میں علی گڑھ کے ایک ڈاکٹر آننت شرما اور ایک مریص فرحا مثبت پائے گئے۔

علی گڑھ میں اب ذاکر، محمد اقبال، نیلوفر، علیم، ڈاکٹر شبنور، اسلم، ڈاکٹر سامیرا، ڈاکٹر آننت شرما اور فرحا کل 9 کورونا وائرس مریض ہیں جس میں 3 جے این ایم سی کے ڈاکٹرز شامل ہیں۔

گزشتہ روز رات میں ڈاکٹر سمیرا کی کورونا وائرس رپورٹ پوذیٹیو آنے کے بعد تھانہ سول لائن آئی ٹی گرانڈ اپارٹمنٹ کو اور اس پاس کے علاقے کو سینیٹائز کر کے بند کر دیا۔

ڈاکٹرسمیرا کے گھر والوں کو ہوم کورنٹین بھی کیا گیا اور آج دو اور متاثرین ملنے کے بعد علی گڑھ سول لائن علاقے میں افراتفری کا ماحول پیدا گیا ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.