ETV Bharat / city

مسجد کے صحن میں ہندو جوڑے کی شادی - مسجد میں ہندو جوڑے کی شادی

کیرالہ کے الپپوزہ ضلع میں چیراوالی مسلم جماعت کی جانب سے مسجد کے احاطے میں ہندو رسم و رواج کے مطابق ہندو جوڑے کی شادی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

hindu-couple-get-married-in-mosque
مسجد کے صحن میں ہندو جوڑے کی شادی
author img

By

Published : Jan 20, 2020, 5:15 PM IST

Updated : Feb 17, 2020, 6:02 PM IST

کیرالہ کے الپپوزہ ضلع میں دلہن کے کنبہ کی مدد کے خاطر چیراوالی مسلم جماعت کمیٹی نے ہندو جوڑے کی شادی کا اہتمام کیا گیا۔

مسجد کے صحن میں ہندو جوڑے کی شادی

شادی کا یہ بندھن چیراوالی کی رہنے والی انجو اور شرتھ کے درمیان مسجد کے احاطے میں ہندو رسم و رواج کے مطابق انجام دیا گیا۔

شادی کا مقام اور اخراجات کا مکمل انتظامات چیراوالی مسلم جماعت نے برداشت کیا۔

لڑکی کے والد کے انتقال کے بعد سے ہی ماں بندو نے اپنی بیٹی کی شادی کے لیے جدوجہد کرنی شروع کی جس کی وجہ سے انھوں نے اپنے پڑوسی نجم الدین ’جماعت کے سکریٹری‘ سے مدد طلب کی تاکہ وہ اپنی بیٹی کی شادی کراسکیں۔

نجم الدین نے اس ماں کو جماعت کی کمیٹی سے رجوع کرنے کو کہا تھا۔ جس کے بعد انھوں نے مذہبی اختلافات بالائے طاق رکھتے ہوئے بندو نے مدد کی درخواست کی جس کو جماعت کمیٹی نے مدد کی پیش کش پر رضامندی کا اظہار کیا تھا۔

نماز جمعہ میں تقریب کے بارے میں مطلع کیے جانے کے بعد تمام نمازیوں نے بھی اپنا تعاون پیش کیا جس کے بعد سے ہی اس یادگار شادی کو مذہبی ہم آہنگی کی علامت کے طور پر سمجھا جارہا ہے۔

Intro:

Body:ബൈറ്റ് - അഡ്വ. എ എം ആരിഫ് എംപി

Conclusion:
Last Updated : Feb 17, 2020, 6:02 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.