ETV Bharat / city

اجمیر میں عرس کے دعوت نامہ - urse will held at february at ajmer

عالمی مشہور صوفی بزرگ حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی کے 808 وا عرس آئندہ فروری میں منعقد کیا جائے گا۔ اس سلسلے میں اجمیر شریف درگاہ کے مجاوروں نے ملک اور برصغیر میں خواجہ صاحب کے عرس کا دعوت نامہ بھیجنا بھی شروع کر دیا ہے۔

اجمیر میں عرس کے لیے پیغامات بھیجے جا رہے
اجمیر میں عرس کے لیے پیغامات بھیجے جا رہے
author img

By

Published : Jan 4, 2020, 7:18 PM IST

Updated : Jan 4, 2020, 10:43 PM IST

بھارت میں چشتیہ سلسلے کا سب سے وسیع مرکز صوفی حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی کی درگاہ اجمیر شریف، جہاں سبھی مذہب و ملت کے عقیدت مند اپنی حاضری دینے پہنچتے ہیں اور خواجہ صاحب کا فضل و کرم حاصل کرتے ہیں۔ اجمیر شریف پہنچنے والے عقیدت مندوں کو خواجہ صاحب کے سالانہ عرس کا بے صبری سے بھی انتظار رہتا ہے۔ یہی وجہ ہے کی اجمیر شریف درگاہ کے خادم ملک اور برصغیر میں خواجہ صاحب کے عرس کی رسم و رواج کی اطلاع کے لئے انہیں عرس کا دعوت نامہ بھی بھیجتے ہیں۔

اجمیر میں عرس کے لیے پیغامات بھیجے جا رہے

درگاہ شریف کے خادموں کے مطابق زائرین خواجہ غریب نواز کو انٹرنیٹ، واٹس اپ، ای میل، ٹیلیفون اور ڈاک کے ذریعے عرس کا پیغام نامہ بھیج رہے ہیں۔ آئندہ آنے والے خواجہ صاحب کے 808 ویں عرس مبارک کا پروگرام ایک رجب سے دس رجب تک منعقد ہوگا۔

خواجہ غریب نواز کے عرس مبارک میں دنیا بھر سے لاکھوں عقیدت مند اجمیر شریف عرس مبارک میں شرکت کرتے ہیں، اور منت مرادیں مانگتے ہیں۔ اس بار خواجہ صاحب کا 808واں عرس مبارک فروری 2020 میں منایا جائے گا۔ 20 فروری کو جھنڈے کی رسم ادا کی جائے گی۔ 24 فروری کو جنتی دروازہ کھولا جائے گا۔ دو مارچ کو خواجہ صاحب کی چھٹی شریف کو کل کی رسم ادا کی جائے گی۔ اسی طرح پانچ مارچ کو بڑے کل کی رسم کے ساتھ عرس مکمل کیا جائے گا۔

Intro:
عالمی مشہور صوفی بزرگ حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی کے 808 وا عرس آئندہ فروری میں منعقد کیا جائے گا اس سلسلے میں اجمیر شریف درگاہ کے مجاوروں نے ملک اور برصغیر میں خواجہ صاحب کے عرس کا دعوت نامہ بھیجنا بھی شروع کردیا ہے।

Body:
ملک ہندوستان میں چشتیہ سلسلے کا سب سے وسیع مرکز صوفی حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی کی درگاہ اجمیر شریف, جہاں سبھی مذہب و ملت کے عقیدت مند اپنی حاضری دینے پہنچتے ہیں اور خواجہ صاحب کا فضل و کرم حاصل کرتے ہیں, اسی طرح اجمیر شریف پہنچنے والے عقیدت مندوں کو خواجہ صاحب کے سالانہ عرس کا بے صبری سے بھی انتظار رہتا ہے, یہی وجہ ہے کی اجمیر شریف درگاہ کے خادم ملک اور برصغیر میں خواجہ صاحب کے عرس کی رسم و رواج کی اطلاع کیلئے انہیں عرس کا دعوت نامہ بھی بھیجتے ہیں,

بیان سید قطب الدین سخی, خادم درگاہ شریف اجمیر

درگاہ شریف کے خادموں کے مطابق زائرین ے خواجہ غریب نواز کو انٹرنیٹ, واٹس اپ , ای میل ,ٹیلیفون اور ڈاک کے ذریعے عرس کا پیغام نامہ بھیجا جا رہا ہے , آئندہ آنے والے خواجہ صاحب کے 808 وہ عرس مبارک کا ایک رجب سے دس رجب تک کا پروگرام رکھا گیا ہے,

بیان سید قطب الدین سخی, خادم درگاہ شریف اجمیر

Conclusion:
خواجہ غریب نواز کے عرس مبارک میں دنیا بھر سے لاکھوں عقیدت مند اجمیر شریف عرس مبارک میں شرکت کرتے ہیں, اور منت مرادیں مانگتے ہیں ,اس بار خواجہ صاحب کا 808 عرس مبارک فروری 2020 میں منایا جائے گا, 20 فروری کو جھنڈے کی رسم ادا کی جائے گی, 24 فروری کو جنتی دروازہ کھولا جائے گا , دو مارچ کو خواجہ صاحب کی چھٹی شریف کو کل کی رسم ادا کی جائے گی, اسی طرح پانچ مارچ کو بڑے کل کی رسم کے ساتھ عرس مکمل کیا جائے گا
Last Updated : Jan 4, 2020, 10:43 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.