ETV Bharat / city

اجمیر: دو روزہ عرس کا اختتام - اردو نیوز

عرس کے موقع پر درگاہ کے خادموں کی انجمن کی جانب سے چادر پوشی کی گی۔

two days Urs Mubarak calibrated in Ajmer

author img

By

Published : Jul 26, 2021, 2:25 PM IST

معروف صوفی بزرگ حضرت خواجہ معین الدین چشتی رحمتہ اللہ علیہ کے صاحبزادے حضرت خواجہ سید ضیاء الدین ابو سعید رحمۃ اللہ علیہ کا دو روز عرس مبارک 23 جولائی بروز جمعہ کے دن سے درگاہ کے شاہی گھاٹ پر منعقد کیا گیا، جہاں درگاہ کے خادموں کی انجمن کی جانب سے چادر پوشی کی گی۔

اجمیر: دو روزہ عرس کا اختتام
عرس کنوینر حاجی سید عثمان عالم چودھری کے مطابق کووڈ 19 کے رہنمائے اصول کے تحت ہی عرس کی رسم ادا کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: درگاہ اجمیر شریف کا جنتی دروازہ عقیدت مندوں کے لئے کھولا گیا

اس دوران اجمیر درگاہ میں سادگی کے ساتھ مزار مبارک کو غسل دیا گیا اور خوشبو سے مزار مبارک کو معطر کیا گیا۔
عرس کے خاص موقع پر فاتحہ کا اہتمام کیا گیا اور عقیدت مندوں میں تبرکات تقسیم کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.