ETV Bharat / city

Hazrat Khawaja Moinuddin Chishti: آج حضرت خواجہ معین الدین چشتیؒ کا چھٹی شریف - خواجہ غریب نواز کا عرس

سلطان الہند حضرت خواجہ معین الدین چشتی رحمۃ اللہ علیہ کے عرس مبارک کی آج چھٹی شریف ہے۔اس موقع بھارت بھر سے لوگ اجمیر شریف خواجہ معین الدین چشی کی مزرا پر زیارت کیلئے پہنچے ہوئے ہیں۔

آج حضرت خواجہ معین الدین چشتی رحمۃ اللہ علیہ کا چھٹی شریف

author img

By

Published : Feb 8, 2022, 2:10 PM IST

خواجہ غریب نواز کے عرس مبارک پر 6 رجب المرجب کو قل کی رسم ادا کی جاتی ہے۔جس میں شاہی محفل منعقد کی جاتی ہے اور ملک بھر سے آئے تمام عاشق غریب نواز کی خوشی اور ترقی کامیابی اور سلامتی کی دعا مانگی جاتی ہے۔

ج حضرت خواجہ معین الدین چشتی رحمۃ اللہ علیہ کا چھٹی شریف
درگاہ شریف میں 5 رجب سے خواجہ معین الدین چشتی کے عرس مبارک میں لوگ شرکت کرنا شروع کر دیتے ہیں۔ اور 6 رجب کو چھٹی شریف کی رسم ادا کی جاتی ہے۔اور درگاہ شریف کی در و دیوار کو گلاب جل اور عطر سے غسل دیا جاتا ہے۔ خواجہ صاحب کے مزار مبارک کو درگاہ دیوان اور خادم غسل دیتے ہیں۔
آج حضرت خواجہ معین الدین چشتی رحمۃ اللہ علیہ کا چھٹی شریف
آج حضرت خواجہ معین الدین چشتی رحمۃ اللہ علیہ کا چھٹی شریف

اس دوران تمام عاشق خواجہ صاحب سے اپنے حق میں دعا مانگتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.