ETV Bharat / city

خواجہ اجمیری کی درگاہ میں حادثہ

author img

By

Published : Jul 18, 2019, 3:55 PM IST

بین الاقوامی شہرت یافتہ درگاہ خواجہ معین الدین حسن چشتی کی درگاہ میں گذشتہ روز ایک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں چار زائرین زخمی ہوگئے۔

متعلقہ تصویر

دراصل گذشتہ روز بعد نماز عصر و مغرب سے قبل احمدیہ دالان کے نزدیک زائرین دعائیں مانگ رہے تھے کہ اچانک احمدیہ دالان کی چھت کا پلاسٹر گر گیا جس کے نتیجے میں 4 زائرین زخمی ہوئے، زخمی زائرین کو علاج کے لیے ہسپتال بھیجا گیا۔

خواجہ اجمیری کی درگاہ میں حادثہ
احمدیہ دالان کی چھت گرنے کے بعد درگاہ کے خادموں نے اتنظامیہ کمیٹی پر لاپرواہی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ' کمیٹی کو کئی مرتبہ کمزور عمارت کے تعلق سے آگاہ کرایا جا چکا ہے، لیکن وہ اس کے طرف دھیان ہی نہیں دیتے۔انہوں نے کہا کہ' کئی مرتبہ اس تعلق سے درخواست بھی دی گئی پر اس پر کوئی عمل نہیں درآمد نہیں کیا گیا اور اس کا نتیجہ یہ رہا کہ ایک دم سے یہ حادثہ پیش آگیا۔

خادموں نے یہ بھی کہا کی درگاہ کمیٹی کے ناظم شکیل احمد اور داروغہ کو بھی موقع کا معائنہ کرایا گیا مگر اس کے بعد بھی کوئی ٹھوس قدم نہیں اٹھایا گیا۔

Intro:ریاست راجستھان کے اجمیر درگاہ شریف میں طلا بڑا حادثہ, مغرب سے قبل روشنی کی دعا میں کھڑے زاءرین پر گیرا حمدیہ دالان کی چھت کا پلاسٹر, 4 زائرین ہوئے معمولی زخمی, بھیجا گیا ہاسپٹلBody:ریاست راجستھان کے اجمیر شہر میں حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی کی درگاہ میں اس وقت افراتفری کا ماحول ہوگیا جب درگاہ شریف میں واقعہ حمدیہ دالان کی چھت کا پلاسٹر اکدم گر گیا, اس وقت زائرین روشنی کی دعا میں کھڑے تھے, جس کی وجہ سے موقع پر کھڑے 4 زائرین معمولی طور پر زخمی ہوگئے جنہیں علاج کیلئے ہاسپیٹل بھیج دیا گیا, غنیمت رہیں کی کمجور امارت ک پلاسٹر گرنے سے کسی کی جان نہیں گئی, ورنہ بڑا حادثہ پیش آ جاتا,

, اجمیر شریف درگاہ کے خادموں کا الزام ہیں کی درگاہ کمیٹی کو اس معاملے میں کئی مرتبہ درخواست دی گئی پر اس پر کوئی عمل نہیں کیا گیا اور اس کا نتیجہ یہ رہا کہ ایک دم سے یہ حادثہ پیش آگیا,

, خادموں نے یہ بھی کہا کی درگاہ کمیٹی کے ناظم شکیل احمد اور داروغہ کو بھی موقع کا معائنہ کرایا گیا مگر اس کے بعد بھی کوئی ٹھوس قدم نہیں اٹھایا گیا,

بیان, سید عبدالحق چشتی عرف منا چاچا, خادم درگاہ شریف اجمیر

خادم سید مہراج میاں چشتی کا کہنا ہے کی درگاہ میں ایسی کئی عمارتیں ہیں جو خستہ حال میں ہیں,

بیان سید مہراج میاں چشتی خادم درگاہ شریف اجمیرConclusion:درگاہ کمیٹی کی اس لاپرواہی کی وجہ سے ایک بڑا حادثہ ہوتے ہوتے رہ گیا, وقت رہتے اگر اب بھی درگاہ کمیٹی خیال نہیں کرتی ہے تو کوئی بڑا حادثہ ہو سکتا ہے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.