اجمیر شہر قاضی حافظ توصیف احمد صدیقی کی صدارت میں این آر سی, سی اے اے کے زیر اہتمام احتجاجی پروگرام کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں اجمیر کی معروف شخصیات، علماء کرام سمیت مسلم رہنماؤں نے شرکت کی اور مودی حکومت کی غلط پالیسیوں کو عوام کے سامنے اجاگر کیا۔
سی اے اے کے خلاف جلسہ عام - سی اے اے کے خلاف ایک عام جلسہ
راجستھان کے اجمیر شہر میں جمعہ کی نماز کے بعد اندرکوٹ علاقے میں این آر سی اور سی اے اے کے خلاف ایک عام جلسہ منعقد ہوا جس میں مسلم خواتین نے بھی حصہ لیا۔

سی اے اے کے خلاف جلسہ عام
اجمیر شہر قاضی حافظ توصیف احمد صدیقی کی صدارت میں این آر سی, سی اے اے کے زیر اہتمام احتجاجی پروگرام کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں اجمیر کی معروف شخصیات، علماء کرام سمیت مسلم رہنماؤں نے شرکت کی اور مودی حکومت کی غلط پالیسیوں کو عوام کے سامنے اجاگر کیا۔
سی اے اے کے خلاف جلسہ عام
سی اے اے کے خلاف جلسہ عام
Intro:راجستھان کے اجمیر شہر میں جمعے کی نماز کے بعد اندرکوٹ علاقے میں این آر سی اور سی اے اے کے خلاف ایک عام جلسہ منعقد ہوا جس میں مسلم خواتین نے بھی حصہ لیا تو مودی حکومت کے خلاف اپنی آواز بھی بلند گی
Body:اجمیر شہر قاضی حافظ توصیف احمد صدیقی کی صدارت میں این آر سی, سی اے اے کے بینر تلے یہ پروگرام رکھا گیا تھا جس میں اجمیر کے نام ور شخصیات , علماء کرام سمیت مسلم لیڈران نے شرکت کی اور مودی حکومت کی غلط ارادہ کو عوام کے سامنے اجاگر کیا
بیان حافظ توصیف احمد صدیقی شہر قاضی اجمیر
اندرکوٹ ہٹائیں چوک میں عام جلسہ میں مودی یوگی اور امیر شاہ سے مسلم بہنوں نے این آر سی اور سی اے اے کو لے کر ان کی نیت پر سوال اٹھائے اور الزام لگائے گی بی جے پی حکومت ہمیشہ ملک کی عوام کے ساتھ جعلسازی کرتی آرہی ہے این آر سی اور سی اے اے بھی انہیں برائیوں میں سے ایک ہے
بیان فوزیہ خان اسٹوڈنٹ خاتون
بیان ان علینا سعید خان اسٹوڈینٹ
Conclusion:خواجہ کی سرزمیں سے مسلسل نوے مرحلے ہفتہ سے این آر سی اور سی اے اے کے خلاف احتجاج برقرار ہے ایسے میں اب اجمیر کی سنگھرش سمیتی اس احتجاج ازیں مظاہرہ کو تب تک جاری رکھنے کا ارادہ رکھتی ہے جب تک مودی حکومت اس این آر سی اور سی اے اے جیسے قانون کو واپس نہیں لے لیتی

Last Updated : Feb 28, 2020, 5:51 PM IST