ETV Bharat / city

پرینکا گاندھی کے وزیر اعلی بننے کے لیے اجمیر شریف میں دعا کا اہتمام - اردو نیوز پرینکا

راجستھان کے اجمیر میں واقع صوفی حضرت خواجہ غریب نواز کی درگاہ میں اترپردیش میں سیلابی صورت حال سے نجات اور پرینکا گاندھی کے وزیر اعلی بننے کے لئے دعا مانگی گئی۔ یہ دعا راہل پرینکا فورم کے قومی صدر وجے گپتا نے مانگی۔

rj_ajm_02_priyana_gandhi_k_liye_dua_pkg_rjur10001
اجمیر
author img

By

Published : Aug 15, 2021, 1:31 PM IST

اتر پردیش میں آئی سیلاب کی وجہ سے ہو رہی پریشانی سے انسانی زندگی سلامت رہنے اور پرینکا گاندھی کو ریاست کی وزیر اعلی بننے کے لئے راہل گاندھی فورم کے قومی صدر وجے گپتا نے اجمیر شریف درگاہ میں دعا کی۔

دیکھیں ویڈیو

صوفی حضرت خواجہ غریب نواز کی بارگاہ میں آل انڈیا پرینکا- راہول گاندھی فورم کی جانب سے حاضری دی گئی۔ اس موقع پر فورم کے قومی صدر وجے گپتا نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ خواجہ کی مزار مبارک پر حاضری دی اور اتر پردیش عوام کے حق میں سیلاب سے محفوظ کی دعا مانگی۔

درگاہ زیارت کے بعد وجے گپتا نے میڈیا سے گفتگو میں کہاں کہ اتر پردیش حکومت سیلابی مصیبت سے عوام کو محفوظ رکھنے میں ناکام ثابت ہوئی ہے۔ ایسے میں اب غریب نواز کی بارگاہ میں دعا کرتے ہیں کہ آئندہ یوپی انتخابات میں کانگریس کی حکومت بنے اور پرینکا گاندھی وزیراعلی منتخب ہو۔

مزید پڑھیں: سونیا گاندھی نے اجمیر شریف درگاہ کے لئے بھیجی چادر

وجے گپتا اور ان کے ساتھیوں کو اجمیر شریف درگاہ میں زیارت سید عارف حسین عثمانی اشرفی چشتی نے کرائی اور دربار کی دستار بندی کر تبرک پیش کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.