ETV Bharat / city

راجستھان : حضرت پیرغیب بابا کی مشہوردرگاہ - ڈھائی دن کے جھونپڑے

راجستھان کے ضلع اجمیر شریف میں واقع حضرت خواجہ غریب نواز کی درگاہ سے ایک کلومیٹر کے فاصلے پرحضرت پیرغیب بابا کا مزار ہے جہاں تمام مذاہب کے ماننے والے حاضری دیتے ہیں اور فیض پاتے ہیں۔

راجستھان : حضرت پیرغیب بابا کی مشہوردرگاہ

author img

By

Published : Jun 15, 2020, 9:57 PM IST

ریاست راجستھان کے اجمیر شہر میں حضرت پیر غیب بابا کی درگاہ بھی مشہور ہے، کہا جاتا ہے کہ محمد غوری کے وقت میں کسی جنگ میں شامل پیر بابا جنگ میں اپنا سر جسم سے جدا ہو جانے کے بعد بھی تلوار چلاتے ہوئے ایک کلو میٹر تک گھوڑے پر سوار رہے، جن کا سر اجمیر کے پانیگرم چوک میں دفن ہیں تو جسم ڈھائی دن کے جھونپڑے سے آگے تاراگڑھ کی وادیوں میں دفن ہے۔

راجستھان : حضرت پیرغیب بابا کی مشہوردرگاہ

سیکڑوں برس گذرجانے کے بعد آج بھی پیر غیب بابا کی درگاہ میں عقیدت مند پہنچتے ہیں، خاص بات یہ ہے کہ پیر بابا کے مزار پر ایک نیم کا درخت بھی ہے جو میٹھا ہے، یہی وجہ ہے کہ پیر بابا کے دربار کو میٹھے نیم والے بابا کے نام سے بھی منسوب کیا جا تا ہے۔

درگاہ کے قدیم مجاور حاجی چاند خان کے مطابق نیم کے درخت کے پتے مختلف مرض میں شفا کا کام کرتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.