ETV Bharat / city

Mobile Phones Recovered from Ajmer Central Jail: اجمیر سینٹرل جیل سے بڑی تعداد میں موبائل برآمد - Civil Line Police raided Central Jail Ajmer and recovered mobile phones

اجمیر سول لائن پولیس اسٹیشن کی پولیس نے سینٹرل جیل Central Jail Ajmer میں چھاپہ ماری کر 50 موبائل فون برآمد Mobile Phones Recovered from Ajmer Central Jail کیے ہیں۔

Central Jail Ajmer
Central Jail Ajmer
author img

By

Published : Dec 25, 2021, 11:26 AM IST

اجمیر کی سول لائن پولیس اسٹیشن نے سینٹرل جیل میں چھاپہ ماری کی، جس سے اس کے ہوش اڑ گئے۔ اس دوران قیدیوں کے قبضہ سے 50 موبائل برآمد Mobile Phones Recovered from Ajmer Central Jail کیے گئے ہیں۔

ویڈیو دیکھیے

جانکاری دیتے ہوئے اے ایس آئی چاند سنگھ ASI Chand Singh نے بتایا کہ سینٹرل جیل کے بریک نمبر 112 اور 14 کی تلاشی کے دوران پانی کی ٹینک کے قریب زمین سے 4 موبائل اور 4 بیٹریاں برآمد ہوئی ہیں۔ تھانہ سول لائن نے جیل انتظامیہ کی شکایت پر مقدمہ درج کرکے معاملے کی تفتیش شروع کردی ہے۔

مزید پڑھیں:

غور طلب ہے کہ سنٹرل جیل Central Jail Ajmer میں لگاتار ملنے والے موبائل فون اور دیگر غیر قانونی مواد جیل کے سیکورٹی سسٹم پر سوال اٹھا رہے ہیں۔ ایسے میں یہاں تعینات افسران اور ملازمین بھی شک کے شکنجے کی زد میں آگئے ہیں۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.