صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ' انہوں نے خواجہ کے دربار میں حاضر ہوکر ملک اور آرمی کی سلامتی سمیت عافیت کے ساتھ ملازمت کی اختتام کی دعائیں کی۔
خیال رہے کہ ایسے حالات میں جب مذہب اور ذات و پات کے نام پر سیاست کی جارہی ہو سنیل لانمبا کی درگاہ میں حاضری اور بین المذاہب پیغام اپنے آپ میں اہمیت کی حامل ہے۔
مزید درگاہ کے منتظمین نے سنیل لانمبا کی دستار بندی کی۔